عمر سیف
محفلین
جی ۔۔ سب خیر ؟وعلیکم السلام!
جی ۔۔ سب خیر ؟وعلیکم السلام!
کیسے ہیں ابن سعید ؟
کیا ہو رہا ہے ؟؟
جی الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں!جی ۔۔ سب خیر ؟
الحمداللہ۔۔ سو کر اٹھے ہیں۔ اب کھانے کا بندوبست کریں گے۔۔جی الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں!
ہاں کچھ کھائیں تھوڑی دیر میں، یا ممکن ہے کہ جمعہ کے بعد کھائیں۔الحمداللہ۔۔ سو کر اٹھے ہیں۔ اب کھانے کا بندوبست کریں گے۔۔
ہاں کچھ کھائیں تھوڑی دیر میں، یا ممکن ہے کہ جمعہ کے بعد کھائیں۔
کہاں جناب ۔۔ وہیں کا وہیں ۔۔آپ کا سکائپ والا مسئلہ حل ہوا تھا یا نہیں؟
حیرت کی بات ہے کہ آپ نے ایک نیا میسنجر نصب کروا لیا لیکن گوگل پلس کو ٹرائی نہیں کیا۔کہاں جناب ۔۔ وہیں کا وہیں ۔۔
اب oovoo نامی ایک میسجر ہے وہ یوز کر رہا ہوں۔ گزارے لائق ہے ۔۔
کیا یہ میسجر ہے ؟حیرت کی بات ہے کہ آپ نے ایک نیا میسنجر نصب کروا لیا لیکن گوگل پلس کو ٹرائی نہیں کیا۔
گوگل پلس سوشل نیٹورک ہے جو آپ کے جی میل اکاؤنٹ سے متصل ہوتا ہے۔ اس میں ہینگ آؤٹ کے نام سے ویڈیو کال کی سہولت ہے جو بے حد عمدہ ہے۔کیا یہ میسجر ہے ؟
جی میں نے ابھی چیک کیا ہے اور آن بھی کیا ہے۔ اب مجھے گھروالوں کے لیے اکائنٹ بنانا ہوگا ۔۔گوگل پلس سوشل نیٹورک ہے جو آپ کے جی میل اکاؤنٹ سے متصل ہوتا ہے۔ اس میں ہینگ آؤٹ کے نام سے ویڈیو کال کی سہولت ہے جو بے حد عمدہ ہے۔
ان کے پاس فون کون سا ہے؟جی میں نے ابھی چیک کیا ہے اور آن بھی کیا ہے۔ اب مجھے گھروالوں کے لیے اکائنٹ بنانا ہوگا ۔۔
پر یہ میری بیگم کے موبائل پہ نہیں چلے گا ۔۔۔
نوکیا 5300 ایکسپریس میوزک ۔۔ان کے پاس فون کون سا ہے؟
شاید اس کے کلائنٹ محض اینڈرائڈ اور آئی او ایس کے لیے دستیاب ہیں۔نوکیا 5300 ایکسپریس میوزک ۔۔
جی خیر ۔۔ ابھی میسج تو کیا ہے گھر کہ اسے بھی ٹرائی کریں ۔۔شاید اس کے کلائنٹ محض اینڈرائڈ اور آئی او ایس کے لیے دستیاب ہیں۔
اللہ کا شکر ہے۔ میں ٹھیک ٹھاک کیا ہو رہا ہے؟ٹھیک بھیا۔۔ آپ کیسے ہیں؟
پہلے بتائیے ہے کیا کھانے میںمیں کھانا کھانے جا رہا ہوں۔ دعوت عام ہے۔