ابن سعید
خادم
ظاہر ہے، خود ہاتھ اٹھا لیں گی تو بھیا کے ہاتھوں سے نوالے کھائیں گی۔اٹھانا یا بٹھانا جو بھی ہے میں نے تو کھانا ہے بس۔۔
ظاہر ہے، خود ہاتھ اٹھا لیں گی تو بھیا کے ہاتھوں سے نوالے کھائیں گی۔اٹھانا یا بٹھانا جو بھی ہے میں نے تو کھانا ہے بس۔۔
ایک اور چلاکو پری۔۔۔ظاہر ہے، خود ہاتھ اٹھا لیں گی تو بھیا کے ہاتھوں سے نوالے کھائیں گی۔
پریاں تو ساری ہی سمجھدار اور چلاکو ہوتی ہیں۔ایک اور چلاکو پری۔۔۔
یقیناً!جیسے میں
ابھی ابھی کچھ خریداری کر کے لوٹے ہیں۔ کل پرسوں جا کر کچھ اور چیزیں لے آئیں گے ان شاء اللہ، اس دوران پیکنگ بھی کر سکتے ہیں۔السلام علیکم
سعود بھائی کیسے ہیں؟
کیا چل رہاہے؟
تیاری ہو رہی ہے؟
خریداری مکمل ہو چکی؟
اس دفعہ براہ راست دہلی جا رہے ہیں گو کہ ہمارے شہر سے اوور سیز فلائٹ نہیں اس لیے نیو جیرسی میں تھوڑا سا قیام ہوگا۔اس دفعہ سیدھا دلی ہی جا رہے ہیں یا پھر کوئی براستہ ہے؟
پانچ ہفتوں کا۔کتنے دنوں کا پروگرام ہے؟
امید تو ہے لیکن گاؤں بھی جانا ہوتا ہے اس لیے چھٹیاں بکھر جائیں گی۔اس کا مطلب ہے اس دفعہ کچھ زیادہ وقت ملے گا آپ کو وہاں رہنے کا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
الحمدللہ.......السلام علیکم۔۔
محفل کے تمام بھائیوں اور بہنوں کا کیا حال ہے؟