ماہی بٹیا اس میں بدنامی والی کیا بات ہے بھلا؟ اس تو بس یہ ثابت ہوتا ہے کہ کگھاتے پیتے گھر سے ہیں اور چاکلیٹ وغیرہ کھاتے پیتے رہتے ہیں۔ اب حاسدوں اور کنجوسوں کا کیا ہے، وہ تو جلیں گے ہی۔
ہم اس وقت جمعہ کی نماز سے لوٹے ہیں اور لنچ فرما رہے ہیں۔۔۔ دعوت عام ہے۔میں کھانا کھانے جا رہا ہوں۔ دعوت عام ہے۔
فہرستِ طعام سے آگاہ کیا جائےہم اس وقت جمعہ کی نماز سے لوٹے ہیں اور لنچ فرما رہے ہیں۔۔۔ دعوت عام ہے۔
قیمہ، پلاؤ، آلو گوشت اور مٹر گاجر کی سبزی۔فہرستِ طعام سے آگاہ کیا جائے
یمیقیمہ، پلاؤ، آلو گوشت اور مٹر گاجر کی سبزی۔
جو جو کھانے میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ ہاتھ اٹھا لیں!
میں۔۔۔۔۔جو جو کھانے میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ ہاتھ اٹھا لیں!
یہاں تھوڑی سی بے ایمانی کرنے کی کوشش کی تھی ہم نے۔ کھانے سے ہاتھ اٹھانا یعنی کھانا ترک کرنا۔اُس سے کیا ہو گا؟ ؎
میں۔۔۔ ۔۔
یہاں تھوڑی سی بے ایمانی کرنے کی کوشش کی تھی ہم نے۔ کھانے سے ہاتھ اٹھانا یعنی کھانا ترک کرنا۔
جیتے رہو بھیا خوش رہو شاد رہو آباد رہوہم نے تو کوشش یہی کی ہے کہ کنجوس کا طعنہ دے کر ان کی جیب کچھ ڈھیلی کرائی جا سکے ورنہ وہ تو بہنوں کو گجرا تک دلانے کو راضی نہیں۔۔۔ اب دیکھیے ہماری کوشش کس حد تک کامیاب ہوتی ہے۔
دیکھا میں سمجھ گئی تھی اسی لیئے ہاتھ نہیں اُٹھایایہاں تھوڑی سی بے ایمانی کرنے کی کوشش کی تھی ہم نے۔ کھانے سے ہاتھ اٹھانا یعنی کھانا ترک کرنا۔
اٹھانا یا بٹھانا جو بھی ہے میں نے تو کھانا ہے بس۔۔
چلاکو پری۔۔۔دیکھا میں سمجھ گئی تھی اسی لیئے ہاتھ نہیں اُٹھایا