حسان خان
لائبریرین
جی الحمدللہ، کاملاً خیریت سے ہوں۔الحمدللہ.......
حسان آپ خیریت سے ہیں؟
دیگر احوال؟
آج کل تو بس پڑھائی جاری ہے اور عید کی آنے والی رونقوں کا انتظار ہو رہا ہے۔
آپ کیسے ہیں اور آج کل کیا کر رہے ہیں؟
جی الحمدللہ، کاملاً خیریت سے ہوں۔الحمدللہ.......
حسان آپ خیریت سے ہیں؟
دیگر احوال؟
میں تو ابھی بریانی کھا کر آئی ہوں وہ بھی امی کے ہاتھ کی۔۔۔ بہت ساری رکھی ہے کس نے کھانی ہے آجائے۔۔۔
سلاد بھی ہے اور رائتہ بھی۔۔۔ناشتے میں بریانی نہیں کھائی جاسکتی اس وقت یعنی 5:30 صبح تو بلکل نہیں فرج میں محفوظ کردیں
دوپہر کو منگوالیں گے -ہاں سلاد بھی تھوڑا سا
مویشی منڈی سے یاد آیا۔۔ مجھے یہ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی کہ کراچی کی مویشی منڈی کا بھی فیس بُک پر خصوصی صفحہ موجود ہے جس کے مراسلوں کی ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگ پیروی کرتے ہیں۔اس دفعہ کسی نے مویشی منڈی کی رپورٹ ہی نہیں دی۔
گڈ........جی الحمدللہ، کاملاً خیریت سے ہوں۔
آج کل تو بس پڑھائی جاری ہے اور عید کی آنے والی رونقوں کا انتظار ہو رہا ہے۔
آپ کیسے ہیں اور آج کل کیا کر رہے ہیں؟
گڈ........
روٹین: کالج......ایک فٹیگ.....پیپر چیکنگ .....اور بہت تھوڑا آرام
انگریزی، مطالعہ پاکستانمجھے یاد ہے کہ پہلے بھی آپ نے کہیں بتایا تھا کہ آپ تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ آپ کالج میں کون سا مضمون پڑھاتے ہیں؟
وعلیک السلام ......
بھر پور ناشتے سے
مشورے تو دونوں ہی خوبصورت ہیں۔وعلیکم السلام!
اپنی مانو کو کال ملا لیں اور اُس کی آواز سے۔
جی شونا ماہی بٹیا رانی۔عمل کر لیں اس سے پہلے کہ وقت نہ رہے