ماہی احمد

لائبریرین
میری دوست کی شادی ہے اور اسکے لئے گفٹ لانا ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا کیا لیا جائے۔۔۔ کوئی برتن وغیرہ نہیں لے سکتے کیونکہ وہ ملک سے باہر چلی جائے گی ۔۔۔ ۔۔
عائشہ عزیز ٹھیک کہ رہی ہیں، ڈریس یا جیولری ٹھیک رہے گا یا کوئی پرفیوم کا سیٹ دونوں کے لئے، یا پھر چھوٹے چھوٹے کافی سارے گفٹ لے لو جیسے کلچ، جیولری، بیڈ شیٹ، میک اپ آئٹم وغیرہ ساتھ میں کوئی خوبصورت سا کارڈ لینا مت بھولنا :)
 
ملائکہ

محفلین

آج میں ابھی کیک ہولڈر لیکر آئی ہوں دوسری دوست کی برتھ ڈے کا گفٹ بہت پیارا ہے۔۔ پر اسکا سمجھ نہیں آرہا۔۔۔ سوچ رہی ہوں کہ بہت اچھی سی برانڈ کی میک اپ کٹ دے دوں۔۔۔۔
 
ملائکہ پری، آپ ان کے پسند کی کوئی کتاب اپنے آٹو گراف اور ایک خوبصورت سے پیغام کے ساتھ دے سکتی ہیں۔ مزید ذاتی آثار کے لیے اوریگامی آرٹ کا کوئی نمونہ بنا کر اس کی جلد کے اندر کہیں دبا سکتی ہیں۔ :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
آج میں ابھی کیک ہولڈر لیکر آئی ہوں دوسری دوست کی برتھ ڈے کا گفٹ بہت پیارا ہے۔۔ پر اسکا سمجھ نہیں آرہا۔۔۔ سوچ رہی ہوں کہ بہت اچھی سی برانڈ کی میک اپ کٹ دے دوں۔۔۔ ۔
:) اچھا آئیڈیا ہے، ساتھ میں پرفیوم بھی دو :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
ملائکہ پری، آپ ان کے پسند کی کوئی کتاب اپنے آٹو گراف اور ایک خوبصورت سے پیغام کے ساتھ دے سکتی ہیں۔ مزید ذاتی آثار کے لیے اوریگامی آرٹ کا کوئی نمونہ بنا کر اس کی جلد کے اندر کہیں دبا سکتی ہیں۔ :) :) :)
سعود بھائی بہت اچھا تحفہ ہے مگر سالگرہ کے حساب سے
شادی کے موقعہ پر سوٹ نہیں کرے گا۔ :)
لیکن اگر ملائکہ کو بہتر لگے تو ضرور دے کیونکہ "دوست" کے انٹرسٹ پر بھی منحصر ہے یہ :)
 
کک بک دے دیتی ہوں :rollingonthefloor: ویسے ہی اسے کچھ پکانا بھی نہیں آتا:laugh::heehee:
 
سعود بھائی بہت اچھا تحفہ ہے مگر سالگرہ کے حساب سے
شادی کے موقعہ پر سوٹ نہیں کرے گا۔ :)
لیکن اگر ملائکہ کو بہتر لگے تو ضرور دے کیونکہ "دوست" کے انٹرسٹ پر بھی منحصر ہے یہ :)
شادی کے حوالے سے بھی اچھی کتابیں موجود ہیں۔ ساتھ میں سپلیمنٹری کارڈ وغیرہ ہو سکتے ہیں، تازہ پھولوں کا گلدستہ ہو سکتا ہے۔ در اصل ہم نے یہ مشورہ اس لیے دیا تھا کیوں کہ شادی کے بعد انھیں کہیں باہر جانا ہے تو تحفہ کچھ ایسا ہو جو دیر تک ساتھ رکھا جا سکے اور اس کو سنبھالنا مشکل نہ ہو۔ :) :) :)
 
Top