مہدی نقوی حجاز
محفلین
بننے کی گنجائش ہوگی تب ہی بنایا جائے گا ناں!مغالطے کا امکان ہے تو نہیں بنایا جا رہا ہے البتہ
بننے کی گنجائش ہوگی تب ہی بنایا جائے گا ناں!مغالطے کا امکان ہے تو نہیں بنایا جا رہا ہے البتہ
دیکھتے ہیں بھیااجی شونا پری، ہم ناشتہ اور لنچ ملا کر کھا لیتے ہیں۔
اسی کی کوشش میں مصروف لگتے ہوبننے کی گنجائش ہوگی تب ہی بنایا جائے گا ناں!
تاکید کے لیے "نا" ایسے لکھا جاتا ہے ۔۔"ناں " لکھنا ٹھیک نہیں(وہ بس میں لکھتی ہوں )بننے کی گنجائش ہوگی تب ہی بنایا جائے گا ناں!
ہاں ناں بس یہ بورنگ باتیں چھوڑو آپاللہ جی!!!!!!!!!!
چلو پھر دلچسپ بنا دو اسے آپ
یوں نہیں تو چلو پھر یوں ہی سہی۔تاکید کے لیے "نا" ایسے لکھا جاتا ہے ۔۔"ناں " لکھنا ٹھیک نہیں(وہ بس میں لکھتی ہوں )
ہزارہا شجر سایہ دار راہ میں ہیں!اسی کی کوشش میں مصروف لگتے ہو
علیک السلام!السلام علیکم۔۔۔
وعلیکم السلام ملائکہالسلام علیکم۔۔۔
ٹھیک کہاہاں ناں بس یہ بورنگ باتیں چھوڑو آپ
ہم کوئی اور بات کرتے ہیں
خومخواہ منہ ٹیڑھا کرکے مشکل اردو نہیں بولنی چاہیے
امم۔۔مجھے تو امی جان نے ایک سوٹ لے کر دیا ہےبہت ڈیسنٹ ہےٹھیک کہا
موضوع پر آتے ہیں
عید کی تیاری کا بتاؤ
کافی ملے ہیں (شادی شدہ ہونے کا فائدہ ) کچھ سِل گئے ہیں کچھ سلنے والے ہیں ابھیامم۔۔مجھے تو امی جان نے ایک سوٹ لے کر دیا ہےبہت ڈیسنٹ ہے
لیکن ابھی وہ سلنے والا ہے
آپ بتائیں
ہم نے تو اپنے رب عظیم کو ہی پکارا تھا برادر عزیز۔۔۔خدا کو یاد فرما رہے ہیں حضور تو بجا لیکن ایسے القابات کے ساتھ ہی کیوں۔ اور ہم سے کوئی مدد مانگی آپ نے؟!
حکمدوستوں میری مدد کرو۔۔
کیسی مدد چاہیے ملائکہدوستوں میری مدد کرو۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔