ابن سعید
خادم
اور اس میں اپنے آٹو گراف کے ساتھ یہ شعر لکھ دیں کہ:کک بک دے دیتی ہوں ویسے ہی اسے کچھ پکانا بھی نہیں آتا
خدا تجھے کسی دہقاں سے آشنا کر دے
کہ تیرے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
خالی جگہ اپنی مرضی سے پر کر لیں!
اور اس میں اپنے آٹو گراف کے ساتھ یہ شعر لکھ دیں کہ:کک بک دے دیتی ہوں ویسے ہی اسے کچھ پکانا بھی نہیں آتا
رہنے دو خوامخواہ جهگڑوں کی بنیاد رکهنے کوکک بک دے دیتی ہوں ویسے ہی اسے کچھ پکانا بھی نہیں آتا
مجھے تو خود نہیں پتہ تو کہاں سے پر کردوں۔۔۔۔ وہ کک بک مجھے دے مارے گی میک اپ کٹ ہی بہتر ہےاور اس میں اپنے آٹو گراف کے ساتھ یہ شعر لکھ دیں کہ:
خدا تجھے کسی دہقاں سے آشنا کر دے
کہ تیرے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
خالی جگہ اپنی مرضی سے پر کر لیں!
ماہی میں ابھی گئی تھی تھی بہت پیاری بیٹ شیٹ تھیں پر دیکھی ہی نہیں میں نے۔۔۔رہنے دو خوامخواہ جهگڑوں کی بنیاد رکهنے کو
دوبارہ جاو گی تب دیکه لیناماہی میں ابھی گئی تھی تھی بہت پیاری بیٹ شیٹ تھیں پر دیکھی ہی نہیں میں نے۔۔۔
وہ سب تو ہوچکا ہے۔۔۔ ڈریس بھی دیکھ آئے تھے ہم لوگ سب دوستایک تجویز یہ بهی ہے کہ مہندی کا ڈریس آپ گفٹ دو یا باقی گفٹس کے علاوہ مہندی والے روز ان کی فلورل جیولری کا انتظام آپ کر دو
بھیا جی کیا کر رہے ہیں؟
وہ سب تو ہوچکا ہے۔۔۔ ڈریس بھی دیکھ آئے تھے ہم لوگ سب دوست
ہممم ہوگیا
ایک دوست کی کتاب آئی ہے شاعری کی..........اس کی ورق گردانی شروع کیا چاہتے ہیں....بھیا جی کیا کر رہے ہیں؟
یعنی مشکل مشکل کامایک دوست کی کتاب آئی ہے شاعری کی..........اس کی ورق گردانی شروع کیا چاہتے ہیں....
اور گڈی پتر؟
ہاں ......یعنی مشکل مشکل کام
میں ایک پروگرام دیکھ رہی ہوں بھیا
"مذاق رات"
جی بھیاہاں ......
واہ سئیں واہ.....
پھر تو بٹیا پری خوب مسکرا رہی ہوں گی........carry on little fairy
متفقشاعروں اور ادیبوں کی گفتگو میں اور تو دنیا جہان کی باتیں ہوتی ہیں، وہ خود نہیں ہوتے ۔۔۔ ہوں بھی تو بصورت خاکسار، بندہ یا فقیر ہوتے ہیں ۔۔۔ پڑھنے والا سمجھتا ہے کسی بھکاری کی کہانی سنائی جارہی ہے۔۔۔