ابن سعید
خادم
بصد شوق، بالف منت!بقلم حجازؔ کہانی ہوگی تو آپ بھی عش عش کریں گے جناب۔ وہ ہم نے پڑھ رکھی ہے۔
بصد شوق، بالف منت!بقلم حجازؔ کہانی ہوگی تو آپ بھی عش عش کریں گے جناب۔ وہ ہم نے پڑھ رکھی ہے۔
گو کہ آپ سنجیدگی میں بھی باز نہیں آنے والوں میں سے ہیں!بصد شوق، بالف منت!
اگر یہی شرط ہے پھر تو ہم وہ داستان کبھی نہ بتائیں۔۔۔ بھلا ہم کیوں چاہیں کہ ہماری دلاری بٹیا کہیں جائیں؟گفتگو خاصی دلچسپ ہو رہی ہے سو زیادہ تنگ نہیں کروں گی، بس اُس داستان کی کچھ خبر ہو جائے تو چلتی بنوں
سنجیدہ ہو کر کیا حاصل ہونے والا ہے بھلا؟گو کہ آپ سنجیدگی میں بھی باز نہیں آنے والوں میں سے ہیں!
جی شونا پری، ہم ناشتہ اور لنچ ملا کر کھا لیتے ہیں۔مجھے تو ذرا دلچسپ نہیں لگ رہی ماہی
ایک دم بورنگ ہے
سعود بھیا آپ کم از کم ناشتہ ہی کر لیں
ربط؟اگر یہی شرط ہے پھر تو ہم وہ داستان کبھی نہ بتائیں۔۔۔ بھلا ہم کیوں چاہیں کہ ہماری دلاری بٹیا کہیں جائیں؟
ہماری آبروبرداری میں کیا دلچسپ لگ رہا ہے محترمہ کو؟!گفتگو خاصی دلچسپ ہو رہی ہے سو زیادہ تنگ نہیں کروں گی، بس اُس داستان کی کچھ خبر ہو جائے تو چلتی بنوں
اللہ جی!!!!!!!!!!مجھے تو ذرا دلچسپ نہیں لگ رہی ماہی
ایک دم بورنگ ہے
سعود بھیا آپ کم از کم ناشتہ ہی کر لیں
سنجیدگیسنجیدہ ہو کر کیا حاصل ہونے والا ہے بھلا؟
طرزِ آبروبرداریہماری آبروبرداری میں کیا دلچسپ لگ رہا ہے محترمہ کو؟!
خواتین کو یوں بھی ابروبرداری سے بہت دلچسپی ہوتی ہے۔ لیکن بدقت دیکھیے۔ الف پر مد بھی ہے۔ اور ہم کیوں لگے ابروبرداری کروانے اور جناب سعود صاحب نعوذباللہ کیوں لگے ہمارے ابرو "اتارنے" آبروریزی ہی کر لیں۔ آبروبرداری میں مغالطے کا امکان ہےطرزِ آبروبرداری
یا مظہر العجائب۔۔۔ المدد!خواتین کو یوں بھی ابروبرداری سے بہت دلچسپی ہوتی ہے۔ لیکن بدقت دیکھیے۔ الف پر مد بھی ہے۔ اور ہم کیوں لگے ابروبرداری کروانے اور جناب سعود صاحب نعوذباللہ کیوں لگے ہمارے ابرو "اتارنے" آبروریزی ہی کر لیں۔ آبروبرداری میں مغالطے کا امکان ہے
مغالطے کا امکان ہے تو نہیں بنایا جا رہا ہے البتہخواتین کو یوں بھی ابروبرداری سے بہت دلچسپی ہوتی ہے۔ لیکن بدقت دیکھیے۔ الف پر مد بھی ہے۔ اور ہم کیوں لگے ابروبرداری کروانے اور جناب سعود صاحب نعوذباللہ کیوں لگے ہمارے ابرو "اتارنے" آبروریزی ہی کر لیں۔ آبروبرداری میں مغالطے کا امکان ہے
دل میں آنے والا پہلا خیال کچھ ایسا ہی تھایا مظہر العجائب۔۔۔ المدد!
خدا کو یاد فرما رہے ہیں حضور تو بجا لیکن ایسے القابات کے ساتھ ہی کیوں۔ اور ہم سے کوئی مدد مانگی آپ نے؟!یا مظہر العجائب۔۔۔ المدد!
کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے!دل میں آنے والا پہلا خیال کچھ ایسا ہی تھا