زبیر مرزا

محفلین
سعود بھائی :)
1-آپ گھرجاکے سب سے پہلے کیا کھائیں گے؟
2- محلے میں کتنا گھومیں گے ؟
3- کس رشتے دار سے ملنے سب سے پہلے جائیں گے؟
4- قربانی کا مویشی خریدنے خود جائیں گے؟
5- کیا اپنے بکرے کو سجا کے سیرپہ لاجائیں گے؟
 
وعلیکم السلام
کیا جانے کی خوشی میں آپ کی بھی نیند اُڑگئی ہے:) سعود بھائی
بھئی اب ساتھ بج گئے تو نیند نہ بھی اڑے تب بھی جاگنے کا وقت ہو گیا ہے۔ ویسے ہم کچھ کام نمٹانے کے لیے اٹھے ہیں اتنی جلدی ورنہ ویک اینڈ کا بہانہ کر کے کچھ دیر اور سو سکتے تھے۔ :) :) :)
 
Top