عمر سیف

محفلین
یعنی کہ آپ بھی آج کل پاکستان ہی میں ہیں؟
یہ پاکستان میں ہوئے تو محفل پہ نہیں ہوں گے :)
یہ شادی شدہ ہیں :) اس لیے
اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ محفل پر آنے کے لیے شادی شدہ لوگوں پر کوئی پابندی تھوڑی ہے۔ :)
حسان خان میں پاکستان میں نہیں ۔محفل کے ذریعے آپ کے آس پاس ہوں۔
زبیر مرزا بھائی آپ کیا شادی شداؤں کی بینڈ بجا رہے ہیں۔ میں پاکستان میں بھی ہوتا تو محفل پہ آتا جاتا رہتا۔میری تھوڑی نہ مصروفیت بڑھ جاتی ہے گھر جا کر۔ سو وہاں جا کر تو کوئی کام خود سے نہیں کرتے۔
 
میں بھی ٹھیک ہوں بہنا
کیا ہو رہا ہے؟

مجھے تو کچھ بھی نہیں پتا ہوتا



کچھ نہیں میاں جی نے وعدہ کیا تھا آج لاہور کی فوڈ اسٹریس دکھانے کا اسی ایفائے عہد کا انتظار ہورہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
اچھا میں بتا دیتی ہوں چاند دکھائی دے گیا ہے پاکستان میں عید 16 کو ہوگی :)
 
Top