عائشہ عزیز

لائبریرین
کچھ نہیں میاں جی نے وعدہ کیا تھا آج لاہور کی فوڈ اسٹریس دکھانے کا اسی ایفائے عہد کا انتظار ہورہا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:)
اچھا میں بتا دیتی ہوں چاند دکھائی دے گیا ہے پاکستان میں عید 16 کو ہوگی :)
جی بہنا آپ کو بھی مبارک ہو
 
فوڈ اسٹریٹ کی تصاویر بھی بنا لائیے گا، ذرا ہم بھی تو دیکھیں کہ یہ بازار کیسا ہے۔ :) :) :)
ضرور اگر ایفائے عہد ہوا تب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):):):):)
وہ ہے ناں
ہم خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا :)
 

منصور مکرم

محفلین
بس ایک گاؤں میں گیا تھا،جو کہ خشک پہاڑوں اور برساتی نالے کے درمیان واقع تھا۔
گھر آنے کو دل نہیں کر رہا تھا ،لیکن بس کیا کرتا ، واپسی مجبوری تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
مذاق اُڑانے کی نہیں ہورہی شمشاد بھائی - ہم نے یورپی کہا ہے اس پہ تبصرہ کریں
زبیر بھائی سچی میں اس دن ٹی وی پر دیکھا تھا ایک بہت بڑا بیل جو کہ امریکہ سے درآمد کیا گیا ہے اور اس کی قیمت 7 لاکھ روپے بتا رہے تھے۔ کراچی کی مویشی منڈی میں موجود تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی جو حسان خان نے سہراب گوٹھ گائے منڈی کا فیس بک کا پیچ شیئر کیا ہے، وہ بھی دیکھیں۔
بڑے خوبصورت اور بہت ہی تگڑے جانور ہیں۔ گو کہ قیمتیں نہیں لکھی ہوئیں لیکن اندازہ کر سکتا ہوں کہ 50 ہزار سے کم کا شاید ہی کوئی جانور ہو گا۔
 

زبیر مرزا

محفلین
[
ابھی جو حسان خان نے سہراب گوٹھ گائے منڈی کا فیس بک کا پیچ شیئر کیا ہے، وہ بھی دیکھیں۔
بڑے خوبصورت اور بہت ہی تگڑے جانور ہیں۔ گو کہ قیمتیں نہیں لکھی ہوئیں لیکن اندازہ کر سکتا ہوں کہ 50 ہزار سے کم کا شاید ہی کوئی جانور ہو گا۔
ہم تو بکرا عزیز آباد اور گلشن اقبال کے پُل پر لگی منڈی سے لیں گے اور بیل ملیر کے باڑے سے ان شاءاللہ بُدھ کے روز'
بچے میرے انتظار میں ہیں کہ آؤں تو قربانی کے جانور آئیں - بڑا مزہ آتا ہے چارہ لانا ، موشیوں کو گھمانا اور سجانا -
تصاویر آپ کو بھیجوں کا شمشاد بھائی
 
Top