شاہد شاہنواز
لائبریرین
"ہیں" ہی تو لکھا تھا۔۔۔ اس کا کیا جواب ہوتا بھلا؟؟
خواتین اکیلی سفر میں نہیں جایا کرتیں کیونکہ بھوت پریت ان کو ڈراتے ہیں۔۔۔ نہ ہوں تو پریشان ہوتی ہیں کہ کیوں نہیں ہیں۔۔۔ اس لیے پیدا کرلیتی ہیں۔۔۔ اکیلے جانے کا آئیڈیا بے کار ہے مدیر محترم!میری مانو تو اکیلی ہی نکل لو۔ کسی کے انتظار میں نہ رہو۔