شاہد شاہنواز

لائبریرین
"ہیں" ہی تو لکھا تھا۔۔۔ اس کا کیا جواب ہوتا بھلا؟؟
میری مانو تو اکیلی ہی نکل لو۔ کسی کے انتظار میں نہ رہو۔
خواتین اکیلی سفر میں نہیں جایا کرتیں کیونکہ بھوت پریت ان کو ڈراتے ہیں۔۔۔ نہ ہوں تو پریشان ہوتی ہیں کہ کیوں نہیں ہیں۔۔۔ اس لیے پیدا کرلیتی ہیں۔۔۔ اکیلے جانے کا آئیڈیا بے کار ہے مدیر محترم!
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
اس کا مطلب ہوتا ہے کہ "کیا مطلب؟" :)
یہ بھی خوب مطلب نکالا آپ نے ۔۔۔ ۔یہاں سے جتنے جائیں گے، واپس دگنے آئیں گے کا مطلب ہے کہ ہم ان کو محفل کے وزیٹنگ کارڈز بانٹیں گے۔۔۔ وہ ہر ایک کو دکھائیں گے کہ فیس بک ہے اور اُردو میں ہے۔۔۔ سب کے سب فیس بک چھوڑ کر یہیں جمع ہوجائیں گے۔۔۔ کیسا؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
"ہیں" ہی تو لکھا تھا۔۔۔ اس کا کیا جواب ہوتا بھلا؟؟

خواتین اکیلی سفر میں نہیں جایا کرتیں کیونکہ بھوت پریت ان کو ڈراتے ہیں۔۔۔ نہ ہوں تو پریشان ہوتی ہیں کہ کیوں نہیں ہیں۔۔۔ اس لیے پیدا کرلیتی ہیں۔۔۔ اکیلے جانے کا آئیڈیا بے کار ہے مدیر محترم!
ہاہاہا، یہ خود کسی بھوت پریت سے کم ہوتی ہیں کیا۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
ہاہاہا، یہ خود کسی بھوت پریت سے کم ہوتی ہیں کیا۔
جی بھوت سے "پرِیت" نکال دی جائے تو بعض خواتین ہی باقی رہ جاتی ہیں ۔۔۔ تمام کو بھوت پریت کہنا دانش مندی نہیں ہوگی، لیکن کچھ کو نہ کہنا زیادتی ہوگی۔۔۔
 
یہ بھی خوب مطلب نکالا آپ نے ۔۔۔ ۔یہاں سے جتنے جائیں گے، واپس دگنے آئیں گے کا مطلب ہے کہ ہم ان کو محفل کے وزیٹنگ کارڈز بانٹیں گے۔۔۔ وہ ہر ایک کو دکھائیں گے کہ فیس بک ہے اور اُردو میں ہے۔۔۔ سب کے سب فیس بک چھوڑ کر یہیں جمع ہوجائیں گے۔۔۔ کیسا؟؟
اچھاااا!!!
یہ مطلب تھا!
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
Top