شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھئی مجھے بھلا کاہے کو ٹینشن ہونے لگی۔ اور ویسے بھی ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ہوتا ہے۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
ایک تو اسکول کی دوست ہے اسکے امی اور ابو دونوں کی ڈیتھ ہوچکی ہے اس لئے اسکی جلدی شادی ہورہی ہے جبکہ دوسری تو شادی کے بعد بھی پڑھائی جاری رکھے گی۔۔۔ میں ایسی بہت سی لڑکیوں کو جانتی ہوں جنکی شادی ہوجاتی ہے لیکن بعد میں بھی پڑھتی رہتی ہیں۔۔۔ ۔
پڑھائی کے لیے عمر اور شادی سے پہلے ہونا ضروری نہیں ہے۔۔ بے شک۔۔۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
لیکن لڑکی کے لئے ہی بہت مشکل ہوتی ہے فضول میں پھنس جاؤ جو ٹائم لائف انجوائے کرنا ہے اس میں ذمہ داری:confused:
ہم نے لائف کو انجوائے کم کیا ہے، لیکن جتنا کیا ہے نا ملائکہ بیٹی، وہ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ فضول گزار دی۔۔۔ کیونکہ انجوائے منٹ تو تھوڑی بہت ہر وقت لگی ہی رہتی ہے۔۔ کچھ وقت سخت گزار کر انسان جب سامنے آتا ہے تو اس کی بات اور گفتگو ہی کچھ اور ہوتی ہے۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
لیکن لڑکی کے لئے ہی بہت مشکل ہوتی ہے فضول میں پھنس جاؤ جو ٹائم لائف انجوائے کرنا ہے اس میں ذمہ داری:confused:
ذمہ داری واقعی بہت ہوجاتی ہے۔
بہت سی باتوں میں وقت سے پہلے میچور ہونا پڑتا ہے۔
محتاط ہونا پڑ جاتا ہے بہت۔
 
عمر سیف

محفلین
عمر سیف بھائی آپ کیوں نا متفق ہیں؟؟
لیکن لڑکی کے لئے ہی بہت مشکل ہوتی ہے فضول میں پھنس جاؤ جو ٹائم لائف انجوائے کرنا ہے اس میں ذمہ داری
میرے خیال میں لڑکی کو جتنی جلد ہو سکے اس کی اصل ذمہ داری سنبھال لینی چاہئے۔ اس کا اپنا گھر۔ اس کی اپنی فیملی اور پھر اس فیملی میں جو ٹائم گزارے اسے انجوائے کرے۔ میری والدہ اس معاملہ میں مجھ سے بھی سخت ہے۔ اور میری دادی ان سے بھی سخت تھیں۔
ہر انسان کی اپنی سوچ ہے ۔ کوئی متفق ہوتا ہے کوئی غیر متفق ۔۔
 
متفق
 
لیکن ایک وقت میں ایک کام ہو تو اسے خوش اصلوبی سے نبھایا جا سکتا ہے۔
 
Top