عائشہ عزیز
لائبریرین
اماں بھیا !!! ہم نے ابھی آپ کی شکایت لگائی ہے کسی کو
چنانچہ اپنی خیر منا لیں
چنانچہ اپنی خیر منا لیں
بھائی جان آپ بات نہیں سمجھے میں نے کہا ایک گھنٹہ آتی ہے بجلی تو بندہ سو جاتا ہے آگلے دس گھنٹے جاگنا جو ہوتا ہے بجلی بغیر کیا سویا جاتا ہےپپو بھائی دس گھنٹے کہاں بجلی آتی ہے۔ ابھی بجلی آئی ہوئی ہے تو پانی بھرنے جا رہا ہوں۔
۔۔ مالک کا کرم ہے خاصا بہتر ہوں شمشاد بھائی ۔۔ آپ سنائیں۔۔و علیکم السلام
کیسے ہیں مغل بھائی، اب طبیعت کیسی ہے؟
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔۔ مالک کا کرم ہے خاصا بہتر ہوں شمشاد بھائی ۔۔ آپ سنائیں۔۔
ہم ہی سمجھا دیتے لیکن ہماری لائٹ ہی بھاگ گئی۔ہائیں اب یہ مشکل بات کون سمجھائے اس کا کیا مطلب بھیا؟
ہائیں ، مانو بلی پھر ناراض ؟چنانچہ آپ مصروف ہیں تو چنانچہ یہاں نہیں آسکتے؟اور آپ یہاں صرف اپنی مشکل اردو کا رعب جھاڑنے آئے ہیں چنانچہ؟
ٹھیک ہے جائیں بھیا سارے ہی چلے جائیں چنانچہ میں اکیلی ہی ٹھیک ہوں۔
چنانچہ یہ کب اور کیوں ہوا؟اماں بھیا !!! ہم نے ابھی آپ کی شکایت لگائی ہے کسی کو
چنانچہ اپنی خیر منا لیں
ہم ریسرچ میٹنگ کے بعد گروسری شاپنگ کو چلے گئے تھے اپیا رانی۔یہ آج سعود نظر نہیں آرہے سب خیریت تو ہے نا؟؟؟
ریسرچ میٹنگ میں تو کچھ فہرست در فہرست قسم کی چیز پر تبادلہ خیال ہوا تھا۔۔۔ گروسری شاپنگ تو بغیر فہرست مرتب کیے کرتے ہیں۔ریسرچ میٹنگ میں گروسری شاپنگ کی فہرست مرتب کی گئی۔
بغیر فہرست کے گروسری شاپنگ ؟ ۔۔ ہمم ۔۔۔ پھر تو شاپنگ کے لئے ریسرچ فنڈز بھی کم پڑتے ہونگے !ریسرچ میٹنگ میں تو کچھ فہرست در فہرست قسم کی چیز پر تبادلہ خیال ہوا تھا۔۔۔ گروسری شاپنگ تو بغیر فہرست مرتب کیے کرتے ہیں۔
اگر ننھی پریوں کی آئس کریم اور چاکلیٹ کے لیے ریسرچ فنڈ کم نہیں پڑتے تو گروسری کیا چیز ہے؟بغیر فہرست کے گروسری شاپنگ ؟ ۔۔ ہمم ۔۔۔ پھر تو شاپنگ کے لئے ریسرچ فنڈز بھی کم پڑتے ہونگے !
لیکن آپ کے ایک سابقہ سٹیٹس کے مطابق آپ ننھی پریوں کو صرف وعدوں پر ٹرخا رہے ہیں۔ اس کے لئے تو واقعی فنڈ کم نہیں پڑتے ہونگے۔اگر ننھی پریوں کی آئس کریم اور چاکلیٹ کے لیے ریسرچ فنڈ کم نہیں پڑتے تو گروسری کیا چیز ہے؟
آپ وہ کیفیت نامہ پھر سے ملاحظہ فرمائیں وہاں وعدوں کا نہیں مسکانوں کا ذکر تھا۔لیکن آپ کے ایک سابقہ سٹیٹس کے مطابق آپ ننھی پریوں کو صرف وعدوں پر ٹرخا رہے ہیں۔ اس کے لئے تو واقعی فنڈ کم نہیں پڑتے ہونگے۔
لائٹ بھاگ گئی تھی تو بھاگنے دیتے بھیا آپ کیوں بھاگ گئے؟ہم ہی سمجھا دیتے لیکن ہماری لائٹ ہی بھاگ گئی۔
ابھی آئی۔
تو ہم نے سوچا سونے سے پہلے ایک چکر مارلیں یہاں