خبر ہے کہ تکنیکی خرابی کے باعث ہماری فلائٹ کینسل ہو گئی تھی، دوسرے راستوں سے جانے کی کوشش کی لیکن کچھ مزید فلائٹیں بھی مؤخر ہو گئیں لہٰذا گھنٹوں کی خواری کے بعد اپنے ہی شہر کے ایک ہوٹل میں مہمان بن گئے ہیں۔ اب کل روانگی متوقع ہے ان شاء اللہ! :) :) :)
انا للہ و انا الیہ راجعون----
میرا پلان چوپٹ۔۔۔
ابو کا بار بار فون آ رہا کب آ رہے ہو میں 12 کا تتکال ٹکٹ دیکھ رہا تھا اب پتہ نہیں کیا ہوتا ۔
 
Top