محمد علم اللہ
محفلین
موڈ خراب ---دوسرے دن کی اسی فلائٹ میں بکنگ ہو گئی تھی۔
اس فلائٹ کو آج ہی کے دن خراب ہونا تھا
موڈ خراب ---دوسرے دن کی اسی فلائٹ میں بکنگ ہو گئی تھی۔
سارا پلان چوپٹ----یہ ایر لائن والے ---کم بختکبھی کبھی اپنے ہی گھر مہمان ہونا پڑتا ہے نا قبلہ!
ہوٹل والوں سے ناز نخرے اٹھوائیں..........ائیر لائن کے خرچ پہ
آپ نے تو ساری بات ہی نصیب پر ڈال دی۔۔ خیر آپکی اپنی رائے ہے آپکے تجربات پر مبنی ، میں جو کچھ سوچتی ہوں وہ تجربہ ہے۔۔۔ اور جہاں تک میری اپنی شادی کی بات ہے تو میں تو اسی وقت شادی کرونگی جب مجھے پتہ ہو کہ میں ذمہ داری لینے کے لئے تیار ہوں اور سامنا والا شخص بھی۔۔21 ، 22 سال میں آپ اتنی پڑھائی کر چکے ہوتے ہیں کہ آپ ایک فیملی رن کر سکیں۔
میری چھوٹی نے بیچلرز کیا 21 سال میں ان کی شادی ہوئی اور الحمداللہ الحمداللہ اپنے گھر میں بہت خوش ہیں۔
میری والدہ نے بیچلرز کیا 21 سال کی عمر میں شادی ہوئی اور الحمداللہ 30 سال میرے والد کا ساتھ نہایت خوش اصلوبی سے نبھایا۔
میرے سامنے ایسی اور بہت سی مثالیں ہیں جہاں صرف اس لیے بہنوں کے ہاتھ پیلے نہیں ہوئے کہ وہ لائف کو "انجوائے" کر رہی تھیں۔ ماسٹرز کرنے کے چکروں میں ایک "ماسٹر" سے بھی جاتی ہیں اور پھر ان لڑکیوں کو حسرت بھری نظروں سے دیکھتی ہیں جو اپنی شادی شدہ زندگی کو خوش اصلوبی سے نبھا رہی ہوتی ہیں۔
جہاں لڑکے آزاد ہیں وہاں لڑکیوں کو بھی آزادی کا پورا پورا حق ہے۔ لڑکیوں کی پڑھائی سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔ مسئلہ اس انجوائے منٹ سے ہے۔
ملائکہ کی لکھی بہت سے باتوں سے میں متفق نہیں،(اس سے بالکل نہیں جسے ہائی لائٹ کیا ہے)
میری بیگم بھلے کم پڑھی لکھی سہی (انٹر) پر گھر کے ہر معاملے میں انہیں اتنا ہی شامل کیا جاتا ہے جتنا مجھے۔
جب آپ انٹرویو دینے جاتے ہو، تو دل میں ایک خوف ہوتا ہے "جانے کیا ہوگا" اور اسی جانے کیا ہوگا کہ چکر میں بہت سے امیدوار رہ جاتے ہیں۔ کامیابی صرف ایک کا نصیب ہوتی ہے۔ ہمیشہ مثبت سوچ رکھنی چاہیے۔ یہ سب پرزیوم کی ہوئی باتیں ہیں ۔ اچھا برا جائز ناجائز زبردستی خوشی سے یہ سب نصیب کی باتیں ہیں۔
میری تو دعا ہے کہ آپ کی بھی جلد سے جلد شادی ہو(ہم بھی ولیمہ کھانے پہنچیں) ۔۔ ماں باپ کی خوشی سے بڑھ کر اور کیا چاہیے۔
اللہ حافظ شونا۔۔۔ آپ کا دن بے حد خوبصورت گزرے۔۔۔ آمین!
ان شاء اللہ ہم 11 کی شام میں پہنچ جائیں گے لہٰذا آپ کا 12 کا ٹکٹ متاثر نہیں ہونا چاہیے۔ 12 کو آپ کس وقت روانہ ہونا چاہتے ہیں؟ اور واپسی کب تک ہوگی؟انا للہ و انا الیہ راجعون----
میرا پلان چوپٹ۔۔۔
ابو کا بار بار فون آ رہا کب آ رہے ہو میں 12 کا تتکال ٹکٹ دیکھ رہا تھا اب پتہ نہیں کیا ہوتا ۔
تھوڑا اور مسکرانا تھا بچو جی!
سانوں کی پتا ہی ہی ہیتھوڑا اور مسکرانا تھا بچو جی!
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
ناشتہ منگوا رہے ہیں، دوڑ کر یا اڑ کر آ جائیں بٹیا رانی۔سانوں کی پتا ہی ہی ہی
ابھی تو بستر میں ہی گھسے ہیں۔ اب غسل کریں گے اور تب تک ناشتہ آ جائے گا۔ پھر چیک اؤٹ کر کے آئیر پورٹ جانا ہے۔تیاری ہے ؟
مینو کیا ہے ؟؟؟ناشتہ منگوا رہے ہیں، دوڑ کر یا اڑ کر آ جائیں بٹیا رانی۔
کافی کچھ ہے، بٹیا شونا جو کہیں گی منگوا لیں گے۔ خیر ہم نے ابھی تو آملیٹ وغیرہ ہی آرڈر کیا ہے۔مینو کیا ہے ؟؟؟
ڈاکٹر نے کہا ہے بیٹا جی انڈہ کھانے سے گریز فرمائیں آپ کی بڑی مہربانیکافی کچھ ہے، بٹیا شونا جو کہیں گی منگوا لیں گے۔ خیر ہم نے ابھی تو آملیٹ وغیرہ ہی آرڈر کیا ہے۔
تازہ پھل منگوا لیں ناشتے میں بٹیا کے لیے؟ڈاکٹر نے کہا ہے بیٹا جی انڈہ کھانے سے گریز فرمائیں آپ کی بڑی مہربانی
اممممم ہمیں انگور بہت پسند ہیںتازہ پھل منگوا لیں ناشتے میں بٹیا کے لیے؟
انتظام ہو جائے گا، سرخ انگور چاہئیں یا سبز؟اممم مم ہمیں انگور بہت پسند ہیں
امممممم سبزانتظام ہو جائے گا، سرخ انگور چاہئیں یا سبز؟
12 کو 7 بجے ٹرین ہے۔۔۔صبح ۔۔۔۔11 کو شام ملاقات تو ہوجائے گی پھر ۔۔۔ایسے میرا ٹکٹ بھی ویٹنگ ہے ۔۔۔لیکن کچھ احباب ساتھ ہیں تو کام بن جائے گا ۔ان شاء اللہ ہم 11 کی شام میں پہنچ جائیں گے لہٰذا آپ کا 12 کا ٹکٹ متاثر نہیں ہونا چاہیے۔ 12 کو آپ کس وقت روانہ ہونا چاہتے ہیں؟ اور واپسی کب تک ہوگی؟