عمر سیف
محفلین
یار پہلے تو مجھے بھیا نہ کہا کرو ۔۔ بھائی مجھے بہتر لگتا ہے ۔ اور سیریس کب ہوئے یہ سوچ کر بتاؤں گا۔ہمارے بڑے بھیا اتنے سیریس کب سے ہوگئے
یار پہلے تو مجھے بھیا نہ کہا کرو ۔۔ بھائی مجھے بہتر لگتا ہے ۔ اور سیریس کب ہوئے یہ سوچ کر بتاؤں گا۔ہمارے بڑے بھیا اتنے سیریس کب سے ہوگئے
آپ ایسا کریں اپنے کھلونے لیں اور ان سے کھیلیں ۔۔تو کیا کریں ممی پاپا ،آنٹی ،بھیا سب میٹنگ کر رہے ہیں ہم کہاں جائیں ۔کیاہم آپ کے ساتھ بیٹھ جائیں؟؟)
کھلونے کب بھیجے آپ نے میرے لئے؟؟آپ ایسا کریں اپنے کھلونے لیں اور ان سے کھیلیں ۔۔
بھائی جان آپ نے ہی مجھ سے کہا تھا بابو۔۔۔۔سلام پورا کیا کروعلیکم السلام ۔۔
ان سے تومیں نے حلوہ کے لئے کہا تھا وہ تو ابھی تک ملا نہیں)یہ بچہ بہت فرمائشی ہے لگتا ہے آنٹی ماہی احمد سے آپ کی ٹھکائی لگوانی پڑے گی۔
پورا ہی تو کیا ۔۔بھائی جان آپ نے ہی مجھ سے کہا تھا بابو۔۔۔ ۔سلام پورا کیا کرو
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
اور خود بھول جاتے ہیں(اآنںآننآں
کھلاتی ہیں آپ کو حلوہ ۔۔ ٹھہر جائیں ذراان سے تومیں نے حلوہ کے لئے کہا تھا وہ تو ابھی تک ملا نہیں)
علیکم السلام ۔۔
اچھا !!پورا ہی تو کیا ۔۔
علیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہاچھا !!
یہ پورا تھا
شاید کچھ چھوٹ گیاعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ
اب ٹھیک ہے
شکر اس پاک ذات کو جس کے رحم و کرم سے ہم خیر وآرام سے ہیںسب خیریت تو ہے نا!!
بھئی یہاں کی عادت پڑ گئی ہے یہ عربی لوگ وعلیکم السلام نہیں بس علیکم السلام و رحمتہ اللہ ہی کہتے ہیں۔ ہمارے لیے دونوں ہی ٹھیک ہیں۔شاید کچھ چھوٹ گیا
آپ نے مجھے ایسے ہی یاد کرایا تھا کیا
کیا کیا سازشیں ہو رہی ہیں میرے خلافزیادہ تنگ کرے تو بتائیے گا
"ٹھیک کر لوں گی میں"