کس چیز کی وحشت بھائی جان ۔۔۔مرشد سفر ہند پہ نکل لیے...........اور ادھر وحشت ہے کہ بادل کی طرح سایہ فگن ہے............
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو
بہت اچھی ہوں ایویں ایویں ہی ہی ہی آپ کیسے ہیں لالہ ؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں دلاری گڑیا رانی؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شونا گڑیا۔بہت اچھی ہوں ایویں ایویں ہی ہی ہی آپ کیسے ہیں لالہ ؟
چلیں پھر ہمیں پیزا کھلائیں اسی خوشی میںالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شونا گڑیا۔
کبھی کبھی اپنے ہی گھر مہمان ہونا پڑتا ہے نا قبلہ!خبر ہے کہ تکنیکی خرابی کے باعث ہماری فلائٹ کینسل ہو گئی تھی، دوسرے راستوں سے جانے کی کوشش کی لیکن کچھ مزید فلائٹیں بھی مؤخر ہو گئیں لہٰذا گھنٹوں کی خواری کے بعد اپنے ہی شہر کے ایک ہوٹل میں مہمان بن گئے ہیں۔ اب کل روانگی متوقع ہے ان شاء اللہ!
صرف پیٹسا؟ شاورما اور آئس کریم کون کھائے گا بچو جی؟چلیں پھر ہمیں پیزا کھلائیں اسی خوشی میں
خرچ تو اپنی جگہ، 24 گھنٹوں کا حرج ہوا اس کا کیا کریں، ایک دن چھٹی کم ہوئی، اتنے لوگ منتظر ہیں ان کا انتظار طویل ہوا اور اعجاز چاچو سے ملاقات نہیں ہو سکے گی کیوں کہ ہمارے پہنچنے سے قبل ہی وہ دہلی سے جا چکے ہوں گے۔ ائر لائن والے اتنے سارے خساروں کا معاوضہ نہیں دے سکتے۔کبھی کبھی اپنے ہی گھر مہمان ہونا پڑتا ہے نا قبلہ!
ہوٹل والوں سے ناز نخرے اٹھوائیں..........ائیر لائن کے خرچ پہ
وعلیکم السلام!السلام علیکم
میں تو یہیں ہوں
ہم کہاں غائب ہونگے بھلا
کچھ عرصہ انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب نہیں تھی اس لیے محفل پر نہیں آ سکی عید کے بعد ہاسٹل شفٹ ہو جاؤں گی تو وہاں سے بھی آن لائن نہیں آ سکوں گی
آپ کا سفر بخیر گزرے اللہ سوہنے کی حفاظت میں خیریت سے گھر پہنچیںوعلیکم السلام!
دیکھیے ہم سفر میں ہیں تو آج ہماری مسکانچی پری آئی ہیں محفل میں۔ اور آئی بھی ہیں تو مسکرا مسکرا کے نہ آسکنے کی خبریں دے رہی ہیں۔ اللہ ہی خیر کرنے والا ہے۔۔۔
پھر لوگوں کو احساس کیسے ہو کہ کوئی آیا تھا، ہاں؟آپ کا سفر بخیر گزرے اللہ سوہنے کی حفاظت میں خیریت سے گھر پہنچیں
ہم محفل سے گئے کب تھے
کس نے کہا کہ محفل میں ہونے کے لیے لاگ ان کرنا پڑتا ہے ہاں
سارا کچھ میں ہی کھاؤں گا بچؤ جیصرف پیٹسا؟ شاورما اور آئس کریم کون کھائے گا بچو جی؟
یہ ہوئی ناں بات!سارا کچھ میں ہی کھاؤں گا بچؤ جی
الحمداللہ آپ ؟