چائے اور پراٹھا اور کیا بھیا
پہلے بتائیں کہ تلخیص کیا ہوتی ہے؟
تلخیص یعنی خلاصہ یا انگریزی میں سمری اور ہندی میں سارانش۔۔۔ :) :) :)
اور ہاں، بچو جی! ہم جس روز سے آئے ہیں، اسی روز سے مقابلہ شروع کر دیا ہے۔ ہم بتا رہے ہیں تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ بے ایمانی ہوئی ہے۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

اممم ۔۔ ابھی دیکھوں گی ناں تو بتاؤں گی ابھی تو میں نے اس کے بارے میں کوئی تبصرہ بھی نہیں پڑھا
اور میں ناشتہ بنانے لگی ہوں ناں بچو جو روز ہمیں امی جان بنا کر دیتی ہیں۔۔ اب بتائیں آپ کیا کر رہے ہیں؟
 
امی جان کچن میں ہیں، ہم ابھی چھوٹے بھائیوں کے ساتھ جا کر بازار سے انڈہ اور بریڈ وغیرہ لے کر آئے ہیں۔ ناشتے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ گھر میں پچاس فیصد نفوس ابھی بستر سے نہیں نکلے ہیں۔ :) :) :)
 
میں نے ناشتہ بنا بھی لیا اور خود بھی کر لیا اور امی جان نے بھی کر لیا ۔۔بچو!!! :)
اب بتائیں کون جیتا؟
 
ہم نے بھی تو کافی دیر پہلے ناشتہ کر لیا۔ امی جان کو تصاویر دکھا رہے تھے۔ لیکن جیتنا تو ہمیشہ ننھی پری کو ہی ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
فلک شیر

محفلین
السلام علیکم بھیا
صبح بخیر
میں ٹھیک ہوں۔ اتنے زیادہ پیپرز ہیں کیاا
صبح بخیر پتر جی......نماز کے بعد واپسی پہ دو پیپر چیک کیے........اور پھر خبر بھی نہ ہوئی کہ سوئے پڑے تھے
ابھی دھوپ نے اٹھایا.....اور دوبارہ مہم جاری........رات انگریزی کے بنڈل جانچنا تھے ہمیں...........اڑھائی تھے
ہم تو فیصل آباد بھجوا دیتے ،مگر دیر ہو جاتی چیک ہوتے ہوتے :):):)
 
فلک شیر

محفلین
تلخیص یعنی خلاصہ یا انگریزی میں سمری اور ہندی میں سارانش۔۔۔ :) :) :)
اور ہاں، بچو جی! ہم جس روز سے آئے ہیں، اسی روز سے مقابلہ شروع کر دیا ہے۔ ہم بتا رہے ہیں تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ بے ایمانی ہوئی ہے۔ :) :) :)
سانوں کی پتا :):):)
 
Top