اور فریحہ گڑیا سے بھی تو:):):)
اور اُنننننن سے بھی :)
اس وقت ہم فریحہ بٹیا کو انڈے کے سموسے بنا کر کھلا رہے ہیں۔ طریقہ کار: تازہ روٹی کے چھوٹے نوالے توڑیے، اس کا چھلکا اٹھا کر اس کے اندر آملیٹ کے ٹکڑے رکھیے اور چھلکے سے ڈھک کر کناروں کو چٹکی سے دبا کر چپکا دیجیے۔ :) :) :)
 
فلک شیر

محفلین

ماں صدقے .........
 
فلک شیر

محفلین
التماس:
دلی میں ابوالکلام آزاد اورخسرو کے مرقد کے کہیں قریب سے گزریں...........تو ہماری طرف سے فاتحہ پڑھ دیجیے گا.......اور علم نہیں شاہ ولی اللہ کے خانوادہ کاکون کون یہاں دفن ہے.......شاہ اسماعیل شہید کے مدفن پہ تو ہم بالا کوٹ دعا کر آئے تھے
 
ہمیں یہ قرض قبول ہے! :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
صبح بخیر پتر جی......نماز کے بعد واپسی پہ دو پیپر چیک کیے........اور پھر خبر بھی نہ ہوئی کہ سوئے پڑے تھے
ابھی دھوپ نے اٹھایا.....اور دوبارہ مہم جاری........رات انگریزی کے بنڈل جانچنا تھے ہمیں...........اڑھائی تھے
ہم تو فیصل آباد بھجوا دیتے ،مگر دیر ہو جاتی چیک ہوتے ہوتے :):):)
جی بھیا :)
 
Top