عائشہ عزیز
لائبریرین
چائے تو پیتی ہوں ناں بھیاکیسی مانو بلی ہو جو دودھ ہی نہیں پیتی۔
دودھ کبھی کبھی پیتی ہوں
چائے تو پیتی ہوں ناں بھیاکیسی مانو بلی ہو جو دودھ ہی نہیں پیتی۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب ؟ اور کیا چل رہا ہے؟
میرا تو خالی دودھ پینے کو دل نہیں کرتا۔ اس لئے ملک شیک پیتا ہوں۔چائے تو پیتی ہوں ناں بھیا
دودھ کبھی کبھی پیتی ہوں
الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہیں۔ کچھ ہی دیر پہلے دفتر میں آئے ہیں۔ کام شروع کیا ہوا ہے اور ساتھ میں محفل گردی بھی۔وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک آپ کیسے ہیں؟
میں بھی بھیامیرا تو خالی دودھ پینے کو دل نہیں کرتا۔ اس لئے ملک شیک پیتا ہوں۔
میں بھی ٹھیک ہوں بھیا اللہ کا شکر ہےالحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہیں۔ کچھ ہی دیر پہلے دفتر میں آئے ہیں۔ کام شروع کیا ہوا ہے اور ساتھ میں محفل گردی بھی۔
بٹیا رانی آپ کیسی ہیں؟
ملک شیک میں کونسا ملک شیک ؟میں بھی بھیا
ملک شیک تو بہت پسند ہے مجھے
مینگو کا بھیاملک شیک میں کونسا ملک شیک ؟
کبھی سیب اور کیلے کا مکس کر کے پیا ہے ؟مینگو کا بھیا
جی بھیا ابھی رمضان میں پیا تھا واقعی مزے کا ہوتا ہےکبھی سیب اور کیلے کا مکس کر کے پیا ہے ؟
بہت مزے کا ہوتا ہے۔
جی جی بالکل بھی نہیں کیا ۔ بہت اچھا کیا ۔میں بھی ٹھیک ہوں بھیا اللہ کا شکر ہے
آج تو میں نے کسی تو تنگ نہیں کیا بھیا
لیکن بھیا کوئی تنگ ہوتا ہے نہیں میں کروں کیا؟جی جی بالکل بھی نہیں کیا ۔ بہت اچھا کیا ۔
اگر دل کر رہا ہے تنگ کرنے کو مجھے کر لیں۔
آپ ٹرائی کریں ظاہر میں تنگ ہوں گے مگر دل سے دعا ہی نکلے گی۔لیکن بھیا کوئی تنگ ہوتا ہے نہیں میں کروں کیا؟
مقدس اپیا بھی نہیں ہوتیں بھیا بھی نہیں ہوتے اب آپ بھی نہیں ہونگے
ہاااااا یعنی جھوٹی موٹی تنگ ہوں گے یہ بھی کوئی بات ہوئی بھیاآپ ٹرائی کریں ظاہر میں تنگ ہوں گے مگر دل سے دعا ہی نکلے گی۔
(سرگوشی : اب جلدی سے تنگ کرنا شروع کرو)
اتنا گوشا اچھا نہیں ۔ دیکھو میں ناراض ہو جاؤں گا پھر۔ہاااااا یعنی جھوٹی موٹی تنگ ہوں گے یہ بھی کوئی بات ہوئی بھیا
جائیں اب مجھے گوشا آگیا ہے بہت زیادہ
و علیکم السلام !السلام علیکم
سب لوگ جو اس وقت بارہ دری میں ہیں جو آئینگے ان کو بھی
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں کیسے ہیں ؟؟و علیکم السلام !
کیسے ہیں پپو بھائی؟
ناراض ہوجائیں گے بھیا تو میں آپ کی شکایت بھی لگا دوں گی سعود لالہ کواتنا گوشا اچھا نہیں ۔ دیکھو میں ناراض ہو جاؤں گا پھر۔