عائشہ عزیز
لائبریرین
غصہ اور کیاہائیں ، مانو بلی پھر ناراض ؟
کیا کھا ، پی رہی ہو آجکل ؟
غصہ اور کیاہائیں ، مانو بلی پھر ناراض ؟
کیا کھا ، پی رہی ہو آجکل ؟
ییییییییییی بھیا آپ خود ہی پئیں میں نہیں پیتی ایسا دودھ بلکہ دودھ ہی نہیں پیتیکونسی ؟ ہری یا لال ؟
مجھے تو لگتا ہے کہ دونوں پیس کر دودھ میں ملا کر پی رہی ہے۔
چنانچہ یہ کل رات ہی ہوا تھا اور کیوں کا جواب سزا ملنے کے بعد!چنانچہ یہ کب اور کیوں ہوا؟
السلام علیکم چاچواس لیے کہ یہ بھی لائٹ سے چلتے ہوں گے ناں۔
اور عثمان بھیا مسکانیں وعدوں سے زیادہ سستی پڑتی ہیں۔آپ وہ کیفیت نامہ پھر سے ملاحظہ فرمائیں وہاں وعدوں کا نہیں مسکانوں کا ذکر تھا۔
و علیکم السلامالسلام علیکم چاچو
اچھا آجائیں بھیا تو پوچھتے ہیں۔
دیا تو تھا چاچوو علیکم السلام
اور جو تمہارے عثمان بھیا نے پوچھا ہے اس کا بھی تو جواب دو۔
چنانچہ بٹیا رانی کچھ اور رازوں سے پردے اٹھ جاتے تو بہتر تھا۔۔۔ چنانچہ ہم تیار رہتے کہ سزا کا رخ کیا ہوگا اور اس کی نوعیت کیا ہو گی؟چنانچہ یہ کل رات ہی ہوا تھا اور کیوں کا جواب سزا ملنے کے بعد!
چنانچہ مسکانیں مہنگی یا سستی نہیں ہوتیں بلکہ قیمتی ہوتی ہیں ننھی پری۔اور عثمان بھیا مسکانیں وعدوں سے زیادہ سستی پڑتی ہیں۔
چنانچہ کچھ رازوں کو راز ہی رہنے دیں بھیاچنانچہ بٹیا رانی کچھ اور رازوں سے پردے اٹھ جاتے تو بہتر تھا۔۔۔ چنانچہ ہم تیار رہتے کہ سزا کا رخ کیا ہوگا اور اس کی نوعیت کیا ہو گی؟
جی بھیاچنانچہ مسکانیں مہنگی یا سستی نہیں ہوتیں بلکہ قیمتی ہوتی ہیں ننھی پری۔
چنانچہ کچھ رازوں کو راز ہی رہنے دیں بھیا
جی بھیا
بھیا جیبیٹااااااااا
بٹیا جی!بھیا جی
مجھے نہیں پتابٹیا جی!
کیسی مانو بلی ہو جو دودھ ہی نہیں پیتی۔ییی ییی ییی یی بھیا آپ خود ہی پئیں میں نہیں پیتی ایسا دودھ بلکہ دودھ ہی نہیں پیتی