اشتیاق علی

لائبریرین
ناراض ہوجائیں گے بھیا تو میں آپ کی شکایت بھی لگا دوں گی سعود لالہ کو
ہاں نہیں تو ۔۔۔ پھر آپ کو خفیہ صندوق میں سے کوئی حصہ نہیں ملنا
صندوق کے حصے والی بات کر دی ۔ اب مجھے بہت گوشا آ رہا ہے۔
اور لالہ کا نام نہ لو پہلے ہی انہوں نے مجھے صندوق نہیں دکھایا۔
 
عائشہ عزیز

صندوق کسی کو نہیں دکھاتے ہیں بھیا وہ تو بہت ہی خفیہ ہے۔
آپ کو آئس کریم کھانی ہو تو بھیا سے بولیے گا وہ لادیں گے
 
ہمیں آئسکریم سے کوئی سروکار نہیں۔ بس صندوق کی دیدار ہو جائے اور وہ بھی کھلا ہوا صندوق پھر مزا آئے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کوئی نہیں معلوم ہوگا آپ کو دیکھنا میں نے سعود بھیا سے کہہ دینا ہے کہ اشتیاق بھیا میرے پر گوشا کرتے ہیں اس لیے ان کو مت دکھایئے گا۔ اب بتائیں بچو؟
 
گوشا تو آئے گا ناں آپ بھی ان کا ساتھ دے رہی ہیں ۔ اور آپ کو بھی معلوم نہیں کہ خفیہ صندوق میں کیا ہے اور کتنا ہے۔ پھر بھی۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سازش کریں گے تو بھیا ہو سکتا ہے محفل سے خارج کر دیں۔ ہم خوش اسلوبی سے اور بہلا پھسلا کر ان سے یہ بات اگلوائیں گے۔
نہیں خارج کریں گے بھیا تو بہت اچھے ہیں۔
ویسے بھیا آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ سعود بھیا سے باتوں میں کوئی نہیں جیت سکتا پھر بھی آپ ان کو بہلانے پھسلانے کی باتیں کررہے ہیں۔ ہاں دھمکیاں ملیں تو پھر کچھ بن سکتا ہے ورنہ تو بہت مشکل ہے۔
 
سعود بھائی اتنے اچھے ہیں کہ میں ذاتی طور پر انہیں بہلانے پھسلانے پر ہی آمادہ ہوں۔ دھمکی دینا تو ایک اچھے بھائی کے ساتھ گستاخی کرنے جیسا جرم ہو گا۔
خیر وہ بتا دیں گے تو ٹھیک ورنہ ہمیں کیا ضرورت اس صندوق کی۔
(سرگوشی : پھر بھی اس صندوق کا پتہ لگانے کے بارے میں کچھ سوچو!)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
وہی جو ہمیشہ ہوتی ہیں ابھی ہسپتال میں ہوں ایک بجے نماز جمعہ کے لئے چلے جائیں گے اور پھر شام میں واپسی ہوگی
بہت خوب۔ ویسے ہسپتال میں کیا کام کرتے ہیں آپ؟
ہم بھی جمعہ کی نماز کی تیار میں ہیں ۔ بس پونے ایک بجے نماز کے لیے جائیں گے ۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سعود بھائی اتنے اچھے ہیں کہ میں ذاتی طور پر انہیں بہلانے پھسلانے پر ہی آمادہ ہوں۔ دھمکی دینا تو ایک اچھے بھائی کے ساتھ گستاخی کرنے جیسا جرم ہو گا۔
خیر وہ بتا دیں گے تو ٹھیک ورنہ ہمیں کیا ضرورت اس صندوق کی۔
(سرگوشی : پھر بھی اس صندوق کا پتہ لگانے کے بارے میں کچھ سوچو!)
ایسے کوئی نہیں ماننے والے بھیا دھمکیاں ہی دینے پڑیں گی۔ کوئی بات نہیں آپ یہ جرم مت کیجئے گا بھیا مابدولت خود کر لیں گے
ہائیں ابھی تو آپ کو ضرورت تھی ۔۔اوہ اچھا یہ سرگوشیاں ذرا دھیان سے بھیا بھی سن سکتے ہیں۔
ابھی تو فہیم بھیا بھی محفل نہیں آرہے ورنہ ان سے ہی مدد لے لیتے سنا ہے ان کی جاسوسی کو مات نہیں۔
 
م م م م۔ پھر تو فہیم بھیا کی خدمات بھی اس مد میں کار گر ثابت ہو سکتی ہیں۔ ویسے یہ فہیم بھیا ہیں کہاں؟
 
Top