کونسا تازہ کلام بھیاجی شونا پری، ہم نے ابھی تھوڑی دیر قبل ناشتہ کیا ہے۔ ویسے صبح صبح ایک شاعر کے تازہ کلام سے ناشتہ کرنا پڑا تھا۔
اب یہ سب تو صاحب کلام ہی جانیں، ہم نے تو بے دلی سے سن لیا تھا یا ناشتے کی زبان میں کہیں تو ہم نے کسی طرح زہر مار لیا تھا۔کونسا تازہ کلام بھیا
اب یہ سب تو صاحب کلام ہی جانیں، ہم نے تو بے دلی سے سن لیا تھا یا ناشتے کی زبان میں کہیں تو ہم نے کسی طرح زہر مار لیا تھا۔
وائٹ قورمہ ، چائے اور ایک ہلکا سا پراٹھاذرا ناشتے کی تفصیل بتائی جائے جلدی جلدی!
اور ایک عدد مدھم سی مسکان!وائٹ قورمہ ، چائے اور ایک ہلکا سا پراٹھا
اور ڈھیر سارا غصہ بھیاور ایک عدد مدھم سی مسکان!
کس بات پر شونا پری؟ کیا کوئی مکھی شریک طعام ہونے کی کوشش کر رہی تھی؟اور ڈھیر سارا غصہ بھی
نوووووووو بھیاااااااااکس بات پر شونا پری؟ کیا کوئی مکھی شریک طعام ہونے کی کوشش کر رہی تھی؟
اس بات کو گولی مار دینی چاہئے تھی شونا پتر۔نوووووووو بھیااااااااا
بس آ رہا تھا ناں کسی بات پر
مجھے نہیں پتااااااااااااس بات کو گولی مار دینی چاہئے تھی شونا پتر۔