مجھے کیا پتا بھیایہ تو بالکل نیا نیا سا ہے شونا پتر۔![]()
![]()
![]()
میرے سر میں درد ہےپھر کس کو پتا شون پری؟![]()
![]()
![]()
سر میں درد کیوں ہے پتر؟ اور بور ہونے کے بجائے کسی دوست کو گھر بلا لیجیے یا کسی کے گھر مل آئیے۔میرے سر میں درد ہے
اور میں بور ہو رہی ہوں![]()
زکام ہے ناں بھیا اس لیےسر میں درد کیوں ہے پتر؟ اور بور ہونے کے بجائے کسی دوست کو گھر بلا لیجیے یا کسی کے گھر مل آئیے۔![]()
![]()
![]()
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔![]()
![]()
![]()