نہیں سعود بھائی آج ہم گاؤں چلے گئے تھے چاچو کی ایکسڈینٹ ہوا تھا نا تو ان کا کندھا اور ایک ٹانگ فریکچر ہوئی تھی تو بابا نے کہا کہ عید پر ان سے ملنے جانا ہے اس لیے وہاں نہی گئےگولو مولو سرکار سے ملاقات کر آئیں بٹیا؟![]()
![]()
![]()
اللہ خیر، اب کیسی طبیعت ہے چاچو کی؟نہیں سعود بھائی آج ہم گاؤں چلے گئے تھے چاچو کی ایکسڈینٹ ہوا تھا نا تو ان کا کندھا اور ایک ٹانگ فریکچر ہوئی تھی تو بابا نے کہا کہ عید پر ان سے ملنے جانا ہے اس لیے وہاں نہی گئےاور گولو مولو گنجو بن گئے ہیں آج
![]()
جی اب تو کافی بہتر ہیں ۔بٹ 7 ماہ بیڈ ریسٹ بتایا ہے ڈاکٹر نےاللہ خیر، اب کیسی طبیعت ہے چاچو کی؟
گولو مولو کے بال اتر رہے تھے تب تو ان کی پھوپھی کو بتاشے بانٹنے ہوتے ہیں۔![]()
![]()
![]()
اللہ انھیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں، آمین!جی اب تو کافی بہتر ہیں ۔بٹ 7 ماہ بیڈ ریسٹ بتایا ہے ڈاکٹر نےوہ بھابی نے بتایا تھا ہم نے کیک کھا لیا تھا اسی خوشی مین
![]()
جب کچھ بزی لوگ فری ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ انھیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں، آمین!![]()
![]()
اب گولو سرکار سے ملنے کب جانا ہے؟![]()
![]()
![]()
احتجاج بلند کیا یا نہیں؟جب کچھ بزی لوگ فری ہوں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میرے لیے کسی کے پاس ٹائم ہی نہی ہے بس
![]()
کیسے ہیں چاچو؟الحمد للہ میں دس دن کے سفر کے بعد تھکاؤٹ سے بھرپور آج صبح گھر پہنچ گیا تھا۔
وعلیکم السلام!وعلیکم السلام سعود بھائی
میں تو ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ اور آج کے ناشتے کی تفصیل پلیز۔۔۔![]()
![]()
![]()
ارے بابا! بتایا تو تھا آپ کو
گوبھی گوشت، پراٹھا اور چائے؟ارے بابا! بتایا تو تھا آپ کو
خود ہی یاد کریں اب
وعلیکم السلام!حاضرین کو سلام اور (تین دفعہ دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر) آداب!![]()