سپہ گری شعرا کا آبائی پیشہ ہے۔ فطری کاہلی اور نجی کند ذہنی کی وجہ سے ریاضی کی سمجھ نہیں۔ اور یہ مذکورہ پیشہ اس سے مراسم رکھتا ہے۔ لہٰذا ہم رخ نہیں کرتے اس جانب! :)
تو آپ کی فطری کاہلی اور کند ذہنی کا خمیازہ ہمیں شیروانی کی تصویر کی صورت کیوں بھگتنا پڑے؟ :) :) :)
 
عمر سیف

محفلین
:) ۔۔ گُڈ ۔۔
آپ کو ایک بات بتاؤں ۔۔ ہمارے پاکستانی لوگ جو سعودیہ میں رہتے ہیں اور خاص کر پنجابی ۔ جب ان سے پوچھا جاتا ہے تو انہیں عادت ہے شہروں کے نام کے ساتھ "ے" کا اضافہ کرتے ہیں۔ مثلاً
"یار کہاں ہوتے ہو"
"میں مکے" مکہ
"میں جدے" جدہ
"میں مدینے" مدینہ منورہ
پر جب ریاض کی باری آتی ہے تو خاص رسپیکٹ دیتے ہیں
"یار کہاں ہوتے ہو"
"الریاض"
:D
 
عندلیب

سعودی عرب کا دارالحکومت ہے ریسپیکٹ تو دینی ہی پڑے گی ۔۔ ہییی
خیر ابھی کھانے کے لیے جارہی ہوں آپ بھی آجائیے ۔ آج بچوں کی فرمائش پر گوشت کا شوربا بنایا ہے ساتھ میں پراٹھے گرین سلاد اور سیتا پھل کا جوس ہے ۔
 
Top