مہدی نقوی حجاز
محفلین
شیروانی بتن ہونے کا وعدہ تو آپ اوپر کہیں کر چکے ہیں! تصویر لگانے کی ذمہ داری بھی آپ کی رہی۔ البتہ یک شنبہ کو ایک عید ملن مشاعرہ ہے۔ سوچتے ہیں شیروانی میں جائیں۔ لیکن خوف طاری ہے کہ بھاگنا پڑا تو کیا تدبیر کریں گے۔ خیر اس وقت کی اس وقت سوچی جائے گی!!وعلیکم السلام!
پہلے تو شیروانی میں ایک عدد تصویر لگائیں پھر یہ چلو والی بات زیر غور لائی جائے گی۔