اور یہ کتنی دیر کا سفر ہوتا ہے؟ کیا اس روٹ پر بہت کم ٹرینیں چلتی ہیں؟ فاصلہ کتنا ہے؟
ٹرین تو گیارہ بارہ گھنٹے کی ہوگی لیکن اس کے بعد مزید کافی سفر رہ جائے گا جسے قسطوں میں طے کرنا ہوگا اور بیس بائیس گھنٹوں کے بعد کسی ٹھکانے پہنچ سکیں گے۔ :) :) :)
بھیڑ کا سبب بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب میں ٹرینوں اور ریل لائنوں میں اضافہ نہ ہونا ہے۔ پھر یہ روٹ دہلو کو یوپی اور بہار وغیرہ سے جوڑتی ہے جہاں سے دہلی میں بے شمار لوگ روزگار کی تلاش میں آتے ہیں اس لیے اس پر آمد و رفت کچھ زیادہ ہی ہوتی ہے۔ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین

پھر تو خاصا لمبا سفر ہے سعود بھائی۔ بال بچے ساتھ ہی جائیں گے کیا؟
 
عمر سیف

محفلین
میں تو سوچ رہا ہوں کل سے گیزر آن کر دوں کہ صبح میں پانی اب ٹھنڈا آنے لگا ہے۔
میں خود یہی سوچ رہا ہوں سوچنا پڑتا ہے صبح کہ نہائیں کہ نہیں ۔۔
ویسے کیسی صورتحال ہوتی ہے گرمیوں میں پانی اتنا گرم ہوتا ہے جب ٹھنڈے پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور سردیوں میں اس کا الٹ ۔۔
 
Top