ابن سعید
خادم
وعلیکم السلامالسلام علیکم! صبح بخیر!
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔بڑے بھائی آپ کی دعاؤں سے سب اچھا ہے آپ سنائیں مزاج بخیر ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم! صبح بخیر!
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔بڑے بھائی آپ کی دعاؤں سے سب اچھا ہے آپ سنائیں مزاج بخیر ہیں
لالہ کیا حال ہیں آپ کے ؟وعلیکم السلام
الحمداللہ بالکل خیریت سے!۔۔۔ آپ سنائیں!لالہ کیا حال ہیں آپ کے ؟
اللہ سائیں کا فضل ہے۔الحمداللہ بالکل خیریت سے!۔۔۔ آپ سنائیں!
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سبھی؟
میں ٹھیک ہوں چاچو ۔ آپ کہاں غائب ہیں بھلا ؟ نظر ہی نہیں آتے ؟و علیکم السلام
کیسی ہو ناعمہ بچہ؟
وعلیکم السلام ، اب تو مقدس بھی آن لائن نظر نہیں آتی مجھے ۔السلام علیکم
وعلیکم السلام ، اب تو مقدس بھی آن لائن نظر نہیں آتی مجھے ۔
جی بٹیا رانی ہم تقریباً سو ہی رہے ہیں۔وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں اور ابھی تو شاید آپ کے سونے کا ٹائم ہے ؟؟؟؟
بہت بہت لطف لیں اور امی جان سے دعائیں بھی۔جی بھیا بس جانے والی ہوں
بہت بہت لطف لیں اور امی جان سے دعائیں بھی۔
اپیا میں ٹھیک ہوںیہ میری اسٹپوڈ طبعیت ناں بس مجھے زیادہ دیر آن لائن ہونے نہیں دیتی
آج کل پھر سے مائگرین اسٹارٹ ہوا ہے
تم کیسی ہو اور عائشہ بلی
السلام علیکم سب کو۔
و علیکم السلاممیں ٹھیک ہوں چاچو ۔ آپ کہاں غائب ہیں بھلا ؟ نظر ہی نہیں آتے ؟