زین

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے ۔
آج ہمیں لکی ڈرا میں سچ مچ کا واٹر کولر ملا :)
انعام معلوم نہیں کیا نکلا تھا ، وہ کوئی اور لے گیا ، منظمین نے مجھے واٹر کولر تھما دیا :(
 

زین

لائبریرین
یہ کیسا لکی ڈرا تھا؟ :)[/
ہوٹل میں یو این والوں کی طرف سے صحافیوں کے لئے افطار کی دعوت تھی۔ہوٹل کی طرف سے افطار کا انتظام ایک بڑے ہال میں کیا گیا تھا جس
میں ہمارے علاوہ پانچ چھ سولوگ اور بھی تھے ۔
افطار کے بعد سب شرکاء کے نام ، پتہ ، رابطہ نمبر ایک پرچی پر لکھے گئے اور اور قرعہ اندازی کی گئی۔ پندرہ بیس کے قریب لوگوں کا قرعہ نکلا ۔ میرا نام جب پکارا گیا تو اسٹیج پر پہنچنے سے پہلے کوئی اور زین صاحب بھی پہنچ گئے اور تحفہ لے گئے ۔ جب پرچی دیکھی گئی تو لکھائی میری لکھی تھی ۔ پتہ اورموبائل نمبر بھی میرا تھا ۔ تب منتطمین نے مجھے واٹر کولر تھمادیا:biggrin::biggrin:
 

پپو

محفلین
پپو بھیا آپ بھی بارہ دری میں آگئے ، ہم بھی کل ہی یہاں آئے ہیں بلکہ آئے کیا ہیں بلوائے گئے ہیں۔

جو روزہ "لگ" گیا تھا اب تک تو وہ ٹھکانے لگ گیا ہوگا۔ آج والے روزے کی سنائیے۔ :)
واقعی کل کا روزہ تو گیا اور آج موسم اتنا اچھا کہ انشااللہ روزے کا پتی بھی نہیں چلے گا
 

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم،

کیسے ہیں سب؟

واقعی کل کا روزہ تو گیا اور آج موسم اتنا اچھا کہ انشااللہ روزے کا پتی بھی نہیں چلے گا

واقعی اللہ کے کرم سے اس دفعہ تو رمضان میں موسم اس قدر لاجواب ہے کہ روزے کا تو پتہ ہی نہیں لگتا۔ اور آج کل صبح تو اتنی خوبصورت ہوتی ہے کہ آفس کے لئے نکلیں تو دل چاہتا ہے پکنک پر نکل جائیں۔ :)
 
Top