ابن سعید
خادم
اب اتنے بھی ناں بنیں۔ جلدی سے بتا دیں۔
اب اتنے بھی ناں بنیں۔ جلدی سے بتا دیں۔
ہاااااااکیا ضرورت ہے پتا کرنے کی
بس اپنا حصہ وصول کریں اور آرام کریں
اشتیاق بھیا اور کون؟کون ہے جو محفل میں سازش کرنا چاہ رہا ہے؟
اس کا کیا مطلب سمجھوں؟
ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ ہاں میں باغی ہوں اچھا ناول تھا جاوید ہاشمی کااشتیاق بھیا اور کون؟
ہم کو کیا پتا؟اس کا کیا مطلب سمجھوں؟
ہااااااا
بھیا میں کوئی نہیں حصہ لے رہی
اب آپ کی جگہ میں یہ شتونگڑہ استعمال کر لیتا ہوں۔ہم کو کیا پتا؟
تو درپردہ آپ بھی یہی کہنا چاہ رہے ہیں بھیا؟ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ ۔ ہاں میں باغی ہوں اچھا ناول تھا جاوید ہاشمی کا
نہیں میں نے تو ناول کا نام بتایا تھاتو درپردہ آپ بھی یہی کہنا چاہ رہے ہیں بھیا؟
مذاق میں سچی بات ہی کہہ رہے تھے ناں بھیا؟نہیں میں نے تو ناول کا نام بتایا تھا
مذاق کر رہا تھا۔
آپ کی اس پوسٹ پر میں غیر متفق پر کلک کرنا چاہ رہا تھا ۔ پھر سوچا کہ کہیں ننھی پری ناراض نہ ہو جائے۔مذاق میں سچی بات ہی کہہ رہے تھے ناں بھیا؟
یہ ہوئی ناں باتآپ کی اس پوسٹ پر میں غیر متفق پر کلک کرنا چاہ رہا تھا ۔ پھر سوچا کہ کہیں ننھی پری ناراض نہ ہو جائے۔
بڑی مہربانی آپ کی۔یہ ہوئی ناں بات
بھیاااا میں تو یوں ہی کہہ رہی تھی۔
ویسے تو ہم اکیلے ہی بھیا کو دھمکیاں وغیرہ دے کر معلوم کرسکتے ہیں پر بھیا جیسے بھیا اس کو چھپاتے ہیں ناں مجھے تو لگتا ہے اس میں ککھ وی نہیں ہے ۔۔آہوبڑی مہربانی آپ کی۔
ہاں اس کا کیا کرنا ہے؟ زیادہ سے زیادہ اراکین کو متفق کرو۔
السلام علیکم
کیسے ہیں سب ،
وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
میں ٹھیک ہوں آپ سب کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے، کیسے ہیں آپ
صحیح کہا۔ وہ تو اس بات کو لمبا ہی کرتے جا تے ہیں ۔ کچی لسی وانگوں۔ویسے تو ہم اکیلے ہی بھیا کو دھمکیاں وغیرہ دے کر معلوم کرسکتے ہیں پر بھیا جیسے بھیا اس کو چھپاتے ہیں ناں مجھے تو لگتا ہے اس میں ککھ وی نہیں ہے ۔۔آہو