اشتیاق علی
لائبریرین
بڑی چپکے سے انٹری ماری ۔ سلام صبح ۔وعلیکم السلام
با قاعدہ طور پر جاگ گئے یا ابھی بھی سو رہے ہیں؟
بڑی چپکے سے انٹری ماری ۔ سلام صبح ۔وعلیکم السلام
جاگنے کی اجازت مل گئی اس لئے با قاعدہ بیدار ہو گئے ہیں۔بڑی چپکے سے انٹری ماری ۔ سلام صبح ۔
با قاعدہ طور پر جاگ گئے یا ابھی بھی سو رہے ہیں؟
ایکسائیٹ تو آپ بناسپتی منڈے کے ساتھ ہی ہونا۔ پتہ نہیں اس نے کہاں لے جانے کا سوچ رکھا ہے۔ہائے میں تو ابھی سے ایکسائیٹڈ ہوئینگ بھیا
یہ آپ کے باس کو تو میں نے ٹھیک کر دینا ہے ایک دن
آپ سے اتناا کام کیوں کرواتے ہیں وہ
بھلا سوتے ہوئے کیسے اجازت مل گئی؟جاگنے کی اجازت مل گئی اس لئے با قاعدہ بیدار ہو گئے ہیں۔
جہاں وہ لے جائیں بھیاایکسائیٹ تو آپ بناسپتی منڈے کے ساتھ ہی ہونا۔ پتہ نہیں اس نے کہاں لے جانے کا سوچ رکھا ہے۔
آپ کہاں جانا چاہتی ہیں؟
بس پھر ٹھیک ہے بھیا،، میں نے ان کو ٹھیک کر دینا ہے اب ۔۔ بتا دیں آپ ان کو بھیکیوں نہیں بیٹا
مجھے تو حسرت ہے کہ کوئی اس کو ٹھیک کرے
ہا ہا ہا ہا ۔جہاں وہ لے جائیں بھیا
ناں ناںہا ہا ہا ہا ۔
میرا مطلب تھا کہ آپ کی پسند کی جگہ ہوتی تو بہتر رہتا۔ ورنہ ایک پارٹی خوش اور دوسری زبردستی ہاں میں ہاں ملانے پر مجبورہوتی۔
ارے میں ناعمہ کی بات نہیں کر رہا۔ناں ناں
ہم تو ناعمہ کی خوشی میں خوش ہیں بھیا
جیبس پھر ٹھیک ہے بھیا،، میں نے ان کو ٹھیک کر دینا ہے اب ۔۔ بتا دیں آپ ان کو بھی
جاگنے اور باقاعدہ جاگنے کے درمیان کا فرق سمجھنے کی کوشش کیجیے۔بھلا سوتے ہوئے کیسے اجازت مل گئی؟
آپ سمجھا دیجئے۔جاگنے اور باقاعدہ جاگنے کے درمیان کا فرق سمجھنے کی کوشش کیجیے۔
ہم کو کیا پتا؟آپ سمجھا دیجئے۔
یہاں کس کے خلاف کیا سازش ہورہی ہے؟
وہ تو بعد کے بات ہے بھیا پہلے پتا تو چلے سازش ہے کس کے خلاف؟آپ کو بھی حصہ ملا لیں
اب اتنے بھی ناں بنیں۔ جلدی سے بتا دیں۔ہم کو کیا پتا؟
وہ تو بعد کے بات ہے بھیا پہلے پتا تو چلے سازش ہے کس کے خلاف؟
کون ہے جو محفل میں سازش کرنا چاہ رہا ہے؟یہاں کس کے خلاف کیا سازش ہورہی ہے؟