عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم
بوریت کیوں بھلا۔ بھئی مقدس کو امپریس کرنے کے لیے کچھ کرو گے تو وہ جائے گی ۔ ایسے تھوڑی جائے گی۔ کیوں @مقدس۔
ٹائپنگ تو آپ خوب کر لیتے ہو۔
وعلیکم السلام مائی سوئیٹی پائیالسلام علیکم
میں ایسی ہی عجیب سیوعلیکم السلام مائی سوئیٹی پائی
کیسی ہو
یہ تم عجیب سی کیوں ہومیں ایسی ہی عجیب سی
آپ کیسی ہیں؟
اللہ جانے کیوں اپیایہ تم عجیب سی کیوں ہو
یہ بتاؤ
میں اچھی ہوں، آفس میں ہوں ابھی
جان کر بتاؤ ناں چندااللہ جانے کیوں اپیا
دوسری بات سے متفق ہوں
میں تو آپ کی نوجوانہ ٹائپنگ کی تعریف کی ہے۔یعنی اچھی نہیں ہوتی کیا ؟
تو پھر مان ہی گئیں ناں۔ ناعمہ عزیز مقدس مان گئی اب کسی اچھی سی جگہ پر لے جانا۔ اور خوب مستی کرنا۔جہاں تم لے جاؤ
کیسے جانوں بھلا؟جان کر بتاؤ ناں چندا
وہ تو میں بھی کرتی ہوں بھیامیں تو آپ کی نوجوانہ ٹائپنگ کی تعریف کی ہے۔
تو پھر مان ہی گئیں ناں۔ ناعمہ عزیز مقدس مان گئی اب کسی اچھی سی جگہ پر لے جانا۔ اور خوب مستی کرنا۔
جاننا تو پڑے گا بچوں ں ںکیسے جانوں بھلا؟
جی اپیاجاننا تو پڑے گا بچوں ں ں
وعلیکم السلام
ہم بھی حاضر ہیں
وعلیکم السلام
کیسے ہیں درویش بھیا
اور کہاں ہوتے ہیں، اتنا کم کیوں آتے ہیں
جی بیٹا
بلکل ٹھیک ہوں، اللہ کا کرم ہے
بس یہیں ہوتے ہیں، غم روزگار اور پھر غم باس ہی ہیں