مقدس

لائبریرین
کل میری کورس گریجویشن ہے۔ جبکہ ہفتہ کو فلائیٹ ہے۔
چند دن اپارٹمنٹ ڈھونڈنے میں صرف ہونگے۔ اور پھر انشااللہ تمہاری بھابھی کے پاس جاؤں گا۔ رخصتی اور ولیمہ۔ :):):)
اور مجھے یہ تو نہیں کہنا چاہیے کہ شادی کی پکس ہنی مون سے پہلے ای میل کرنی ہوں گی :)
 

قیصرانی

لائبریرین
کل میری کورس گریجویشن ہے۔ جبکہ ہفتہ کو فلائیٹ ہے۔
چند دن اپارٹمنٹ ڈھونڈنے میں صرف ہونگے۔ اور پھر انشااللہ تمہاری بھابھی کے پاس جاؤں گا۔ رخصتی اور ولیمہ۔ :):):)
ویسے ہم جس ملازمت میں ہیں ، اس میں سفر شرط ہے۔ بعید نہیں کہ مستقبل قریب میں ہم یورپ لنگر انداز ہو رہے ہوں۔ :)
زبردست۔ پیشگی مبارکباد اس گریجوائشن کی۔ ویسے گریجوائشن کر کے بھی آپ بیچلر نہیں بن سکتے :daydreaming:
یورپ میں آپ جانتے ہیں کہ میں کہاں کہاں مل سکتا ہوں :)
 

قیصرانی

لائبریرین
کینیڈئین نیوی میں میرین انجینئرنگ میکینک ہوں۔ :)
ہر میکانکی چیز سے نمٹنا فرائض میں شامل ہے۔ :)
زبردست۔ پھر تو مسئلہ نہیں ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یورپ کے دیگر ممالک کی نسبت نارڈک ممالک میں آپ کے زیادہ چکر لگیں گے :)
 

عثمان

محفلین
زبردست۔ پھر تو مسئلہ نہیں ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یورپ کے دیگر ممالک کی نسبت نارڈک ممالک میں آپ کے زیادہ چکر لگیں گے :)
یہ تو نیوی کے شیڈول پر منحصر ہے کہ ان کی ترجیحات کیا ہیں۔ جب وہ یورپ کی طرف آتے ہیں تو اکثر برطانیہ ، فرانس سپین ، پرتگال اور اٹلی کا چکر لگتا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ تو نیوی کے شیڈول پر منحصر ہے کہ ان کی ترجیحات کیا ہیں۔ جب وہ یورپ کی طرف آتے ہیں تو اکثر برطانیہ ، فرانس سپین ، پرتگال اور اٹلی کا چکر لگتا ہے۔
چلئے جب بھی یورپ کا چکر لگے تو بتائیے گا۔ میں اکثر آوارہ گردی پر تو نکلا ہوتا ہوں، کیا پتہ کہاں ملاقات ہو جائے :)
 
Top