ملائکہ

محفلین
اچھا ۔۔ دوا لیں کوئی ۔۔ مجھے جب الرجی کی شکائیت ہوتی تھی تو ڈاکٹر نے Atarax تجویز کی تھی ۔۔ پر اس سے آپ کو نیند بہت آتی ہے ۔۔ کسی اچھے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
میں نے صفائی وغیرہ کی تھی اور پودوں وغیرہ میں کام کیا تھا تو اسکی وجہ سے ہوگئی ہے۔۔ خود ٹھیک ہوجائے گی اگر نا ہوئی تو پھر ڈاکٹر کو دیکھا دونگی
 

عمر سیف

محفلین

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی آج روہت شرما نے ڈبل سنچری بنائی ۔۔ دیکھا آپ نے میچ ؟
میچ تو نہیں دیکھا لیکن سُنا ضرور ہے کہ اس نے 209 اسکور بنائے ہیں۔

پہلے بھی دو ہندوستانی کھلاڑی ایک روزہ بین الاقوامی میچوںمیں ڈبل سنچریاں اسکور کر چکے ہیں۔
 

عمر سیف

محفلین
میچ تو نہیں دیکھا لیکن سُنا ضرور ہے کہ اس نے 209 اسکور بنائے ہیں۔

پہلے بھی دو ہندوستانی کھلاڑی ایک روزہ بین الاقوامی میچوںمیں ڈبل سنچریاں اسکور کر چکے ہیں۔
جی سہواگ اور ٹنڈولکر ۔۔ اس میچ میں بھی سکور 350 سے زیادہ بنا ۔ بالرز نے بہت کمپلین کی ہے کہ اس سے بہتر تھا کہ بالنگ مشین کا استعمال کر لیا جاتا ۔
 
Top