وعلیکم السلام !!!السلام علیکم
بھائی آج والی اننگ تو کلاسیکل تھی!!!جی سہواگ اور ٹنڈولکر ۔۔ اس میچ میں بھی سکور 350 سے زیادہ بنا ۔ بالرز نے بہت کمپلین کی ہے کہ اس سے بہتر تھا کہ بالنگ مشین کا استعمال کر لیا جاتا ۔
بہت اچھی بات ہے، اللہ پاک انہیں کامیاب کرےمطلب کہ بن رہی ہیں ۔۔ اچھی بات ہے ۔۔ میری چھوٹی سسٹر بی فارمیسی کر رہی ہیں ۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم !!
کیسے ہیں سب!!!
آج بھارت کے مقابلے پر کون تھا؟بھائی آج والی اننگ تو کلاسیکل تھی!!!
16 چھکوں کے ساتھ ایک میچ میکسیم چھکوں کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا!!!!!میچ تو نہیں دیکھا لیکن سُنا ضرور ہے کہ اس نے 209 اسکور بنائے ہیں۔
پہلے بھی دو ہندوستانی کھلاڑی ایک روزہ بین الاقوامی میچوںمیں ڈبل سنچریاں اسکور کر چکے ہیں۔
الحمداللہ بھائی ۔۔۔ آپ سنائیں ۔وعلیکم السلام !!!
ظفری بھائی کیسے مزاج ہیں!!
الحمدللہ !اللہ کا کرم ہے!!!وعلیکم السلام
الحمدللہ ٹھیک آپ کہیں
آسٹریلیا!آج بھارت کے مقابلے پر کون تھا؟
کیا بات ہےآج کل تمہارے بیانات میں " گھر" کا تبصرہ بہت ہو رہا ہے ۔ " آج جلدی گھر جا رہا ہوں " ۔ " سارا دن گذار کر ابھی گھر پہنچا " ۔ سب خیریت تو ہے ناں ۔سارا دن گذار کر ابھی گھر پہنچا
الحمدللہ ! اللہ کا کرم ہے!!الحمداللہ بھائی ۔۔۔ آپ سنائیں ۔
پھر ٹھیک ہے۔آسٹریلیا!
اللہ آپ کو بھی کامیاب کرے ۔۔ آمینبہت اچھی بات ہے، اللہ پاک انہیں کامیاب کرے
میں نہیں بن رہی، ایم ایس سی کر رہی ہوں۔
سب خیریت ہی ہے۔ گھر تو گھر ہی ہوتا ہے۔ ہاں جب ہوم سوئیٹ ہوم کہوں تو پھر جلیس ہونے کا مظاہرہ کرناکیا بات ہےآج کل تمہارے بیانات میں " گھر" کا تبصرہ بہت ہو رہا ہے ۔ " آج جلدی گھر جا رہا ہوں " ۔ " سارا دن گذار کر ابھی گھر پہنچا " ۔ سب خیریت تو ہے ناں ۔
میں نے دیکھی نہیں بس سنی ۔۔بھائی آج والی اننگ تو کلاسیکل تھی!!!
وعلیکم السلام ۔۔السلام علیکم
ویسے ایک بات پوچھوں !!!!!!میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں
مصروفیات کا تو بالکل نا پوچھیں اففف۔۔۔
بہت ٹف سمسٹر ہے یہ، بہت زیادہ۔