ہاں بھائی ۔۔۔ چھٹی ہے سوکر ابھی اٹھا ۔ چائے بنائی ۔ اور محفل میں آگیا ۔الحمدللہ ! اللہ کا کرم ہے!!
آپ سُنائیں ۔۔۔ ۔چھٹی محفل پر انجوائے کر رہے ہیں!!!
ہاں بھائی ۔۔۔ چھٹی ہے سوکر ابھی اٹھا ۔ چائے بنائی ۔ اور محفل میں آگیا ۔الحمدللہ ! اللہ کا کرم ہے!!
آپ سُنائیں ۔۔۔ ۔چھٹی محفل پر انجوائے کر رہے ہیں!!!
کیسے ہیں عمر سیف بھائی ۔وعلیکم السلام ۔۔
(اللہ خیر کرے)ویسے ایک بات پوچھوں !!!!!!
ہاں بھئی جلیس تو ہونگا ناں کہ سارا سال ہوٹلوں میں گذارا کرنا پڑتا ہے ۔سب خیریت ہی ہے۔ گھر تو گھر ہی ہوتا ہے۔ ہاں جب ہوم سوئیٹ ہوم کہوں تو پھر جلیس ہونے کا مظاہرہ کرنا
یار شادی شدہ یا غیر شادی شدہ کا نہ پوچھ لینا ۔۔۔۔ویسے ایک بات پوچھوں !!!!!!
آپ لوگ کورس کی کتابیں کیسے پڑھتے ہو!!!(اللہ خیر کرے)
جی پوچھیں
اففف کیسے جواب دوںآپ لوگ کورس کی کتابیں کیسے پڑھتے ہو!!!
اور اتنی ٹینشن میں کیوں رہتے ہو!!!
کوئز ہے ۔۔۔ ۔سیشنل ہے ۔۔۔ ۔ٹرمینل ہے۔۔۔ !!!!
اگر اتنا ٹینس نہ ہو بندہ تو کیا یہ سب نہیں ہوں گے!!!
ظفری بھائی! !!!!!ہاں بھائی ۔۔۔ چھٹی ہے سوکر ابھی اٹھا ۔ چائے بنائی ۔ اور محفل میں آگیا ۔
یار شادی شدہ یا غیر شادی شدہ کا نہ پوچھ لینا ۔۔۔ ۔
ہم بھی پڑھنے اور پیپر دینے کے بعد یہی سوچتے ہیںآپ لوگ کورس کی کتابیں کیسے پڑھتے ہو!!!
اپنی مرضی سے تو نہیں رہتے نا!!!اور اتنی ٹینشن میں کیوں رہتے ہو!!!
میرا خیال ہے یہ پرسن ٹو پرسن ڈیفر کرتا ہےاگر اتنا ٹینس نہ ہو بندہ تو کیا یہ سب نہیں ہوں گے!!!
گپ شپسلام
کوئی بتائے مجھے کیا ہوتا ہے یہاں؟؟
وعلیکم السلام ۔۔ یہاں گپ شپ ہوتی ہےسلام
کوئی بتائے مجھے کیا ہوتا ہے یہاں؟؟
میرا خیال ہے جانتے ہیں۔یار شادی شدہ یا غیر شادی شدہ کا نہ پوچھ لینا ۔۔۔ ۔
کلاسز تو جیسے تیسے اٹینڈ کرنی ہی ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔لیکن اب بندہ گھر میں بھی وہی پڑھتا رہے!!!ہم بھی پڑھنے اور پیپر دینے کے بعد یہی سوچتے ہیں
خیال قوی ہے یا محض قیاس ہے ۔میرا خیال ہے جانتے ہیں۔
بس پتا نہیں کیسےکلاسز تو جیسے تیسے اٹینڈ کرنی ہی ہوتی ہیں ۔۔۔ ۔۔لیکن اب بندہ گھر میں بھی وہی پڑھتا رہے!!!
بس یہی پوچھنا ہے کہ کلاسز کے باہر کیسے پڑھتے ہو!!
تو پھر تیار رہیں!