ماہی احمد
لائبریرین
قیاس۔خیال قوی ہے یا محض قیاس ہے ۔
قیاس۔خیال قوی ہے یا محض قیاس ہے ۔
بس پتا نہیں کیسے
مگر پڑھ لیتے ہیں
ابھی بھی کوئی 25 ریسرچ پیپرز پڑھنے والے پڑے ہیں
اور میں مزے سے یہاں گپیں مار رہی ہوں، ظاہر ہے پھر وقت کم رہ جائے گا تو پڑھنا تو پڑے گا نا، اور ٹنشن بھی ہو گی۔
وعلیکم السلام شانزہسلام
کوئی بتائے مجھے کیا ہوتا ہے یہاں؟؟
پھر کیا؟اوکے پھر؟؟؟؟
جیگب شپ یانی چھیٹینگگ؟؟؟
بلکل بلکل ۔۔۔۔ خوش آمدید ۔ مگر سب اپنے ساتھ پلاسٹک کی تھیلیاں ضرور لانا کہ لنگر میں برتنوں کا انتظام نہیں ہے ۔تو پھر تیار رہیں!
مفتا توڑنے سٹوڈنٹ وہاں تک آنے سے بھی گریز نہیں کریں گے!!!
اکیلے نہیں آنا!!!
تو پھر سیدھا سیدھا کہیں ناں کہ نہ زبیر بھائی کو بلا رہے نہ منصور بھائی!!!
؎
ارے آپ تو شادی سے پہلے ہی گھوم گئے ہیں!!!بلکل بلکل ۔۔۔ ۔ خوش آمدید ۔ مگر سب اپنے ساتھ پلاسٹک کی تھیلیاں ضرور لانا کہ لنگر میں برتنوں کا انتظام نہیں ہے ۔
اس جواب سے کتنے دلوں کو تشفی ہوئی ہوگی ۔
حفظِ ماتقدم کے طور پر یہ عمل بہت کارگر ثابت ہوتا ہے ۔ پلے باندھ لو ۔ارے آپ تو شادی سے پہلے ہی گھوم گئے ہیں!!!
لیکن اگر آپ کے نقش قدم پہ چلا تو بال سفید ہوجائیں گے۔۔۔۔حفظِ ماتقدم کے طور پر یہ عمل بہت کارگر ثابت ہوتا ہے ۔ پلے باندھ لو ۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلامسلام
کوئی بتائے مجھے کیا ہوتا ہے یہاں؟؟
آداب عرض ہے ۔و علیکم السلام
زہے نصیب، آج محفل کی رونق بڑھ گئی۔
تسلیم عرض ہے۔آداب عرض ہے ۔
کیسے مزاج ہیں آپ کے ۔ ؟
ان شاءاللہ ضرور ۔۔۔۔ آپ اور سب احباب کو دعاؤں میں یاد رکھتا ہوں ۔تسلیم عرض ہے۔
الحمد للہ۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
جیسے میں ہر وقت آپ کی شادی کے لیے دعاگو رہتا ہوں۔