عائشہ عزیز
لائبریرین
جائیں میں نے کھانا کھانا بھیا میں نے حلوہ پڑی ہی کھانی تھی وہ جو بھیا کھائیں گے ۔۔ہاں جیمیں آرام آرام سے ٹھہر ٹھہر کر کھا لوں گا۔
جائیں میں نے کھانا کھانا بھیا میں نے حلوہ پڑی ہی کھانی تھی وہ جو بھیا کھائیں گے ۔۔ہاں جیمیں آرام آرام سے ٹھہر ٹھہر کر کھا لوں گا۔
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔بہت اچھی بھائی ۔۔آپ کیسے ہیں ؟
الحمداللہ پہلے سے بہتر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مجھے پتا ہے چلاکو بھیا آپ نے تو میرے سے چھین کر کھا جانی ہے۔ اس لیے چھوڑیں میں نے پوچھنا ہی نہیں ۔۔ہاہاہاہاہا۔
ویسے فہیم بھیا نے بھی کونسا صرف ہاں یا نہیں میں جواب دینا ہے
ارے نہیں نہیں چاچو میں کھانی ہے ، لائیں نکالیں میرا حصہ فٹا فٹ ؟میں تو اس لیے پوچھ رہا تھا کہ میں آئسکریم کا بڑا ڈبہ لایا تھا۔ اب تم لوگوں نے تو کھانی نہیں، تو ہم گھر والے ہی کھا لیتے ہیں۔
ارے نہیں ناں بہنا
زبردست عائشہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ بالکل ایسا ہے جیسے گن پوائنٹ پر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یعنی گلا خراب ہونا منظور ہےمجھے پتا ہے چلاکو بھیا آپ نے تو میرے سے چھین کر کھا جانی ہے۔ اس لیے چھوڑیں میں نے پوچھنا ہی نہیں ۔۔
ہاہاہاہاہا ہم کیوں بتائیں بچُو جیہم کو کیا پتا؟ جبکہ مقابلہ ہی خفیہ ہے۔
ہمیں تو بس اتنا پتا ہے کہ دو ایک روز بعد ہمیں سوتے سے جگایا جائے گا کہ بھیا آپ جلدی سے اسکرین شاٹ لیں۔
وہ تھوڑا سستے میں پڑتا ہے ناں بھیایعنی گلا خراب ہونا منظور ہے
سستے کاموں میں پائیداری نہیں ہوتیوہ تھوڑا سستے میں پڑتا ہے ناں بھیا
جی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت سا مشکل وقت گزر گیا ۔یہ بھی گزر جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس دعا کریں کہ میرا حوصلہ ایسے ہی قائم رہےالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔
اور ما شاء اللہ ابو جان کی طبیعت کی بحالی کا سن کر اچھا لگا۔
بہت مزے کا لگا مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے نہیں ناں بہنا
سچی میں
اسی لیے تو گلا خراب ہوجاتا ہےسستے کاموں میں پائیداری نہیں ہوتی
بقول فہیم بھیا کون سے مزے کا گول گپے یا املی کے؟بہت مزے کا لگا مجھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کچھ تفصیلات تو بتا ہی دیں!ہاہاہاہاہا ہم کیوں بتائیں بچُو جی
یہ ہوئی ناں بات!جی بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بہت سا مشکل وقت گزر گیا ۔یہ بھی گزر جائے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بس دعا کریں کہ میرا حوصلہ ایسے ہی قائم رہے
ابھی تو نہیں بتانیکچھ تفصیلات تو بتا ہی دیں!
تو ننھی پری املی اور کھجور کی چٹنی بنا کر اسے گول گپوں میں ڈال کر کھا جائیں۔بقول فہیم بھیا کون سے مزے کا گول گپے یا املی کے؟
اسی لیے تو گلا خراب ہوجاتا ہے
لیکن چلو خیر اب چھوڑیں بھیا ایک چیز ہی تو مجھے پسند ہے ۔۔اب یہ اور بات ہے کہ میں اور بھی بہت سی چیزوں کے بارے میں میں یوں ہی کہتی ہوں۔
چپکے سے!!!ابھی تو نہیں بتانی
فی الوقت تو میں نے بہت مزے کی پوریاں اور دم کا قیمہ بنایا ہے ۔آجاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بقول فہیم بھیا کون سے مزے کا گول گپے یا املی کے؟