عائشہ عزیز

لائبریرین
تمہارے ہاں تو رات ہوچکی ہے۔ رات کو کھاؤ گی تو ہضم نہیں ہوگا اور طبعیت خراب ہوجائے گی۔ اس لئے رہنے دو۔ تمہارے حصہ کی بھی میں ہی کھا لوں گا۔ :p
چالاک بھیا
جائیں میں نے بھی آپ کو بھوکے شودے بھیا کہہ دینا ہے پھر
میرے حصے کا کھا کر آپ کا پیٹ نہ خراب ہوجائے۔ زیادہ نہیں کھاتے ناں
 
فہیم

لائبریرین
اگر ایسا ہے تو فکر نہ کریں بھیا میں نے بغیر آئینے کے سامنے بیٹھے بھی اس بی بی کے ساتھ شئیر کی تھی۔
ویسے ایک ٹوٹکہ اور ہے جب کسی کو کچھ کھلانا نہ ہو تو یوں پوچھو۔
فہیم بھیا آپ چاکلیٹ تو نہیں کھائیں گے نہ:ROFLMAO:

اب فہیم بھیا ہاں بولیں
یا نا بولیں
جواب تمہارے مطلب کا ہی ہوگا:ROFLMAO:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ویسے ایک ٹوٹکہ اور ہے جب کسی کو کچھ کھلانا نہ ہو تو یوں پوچھو۔
فہیم بھیا آپ چاکلیٹ تو نہیں کھائیں گے نہ:ROFLMAO:

اب فہیم بھیا ہاں بولیں
یا نا بولیں
جواب تمہارے مطلب کا ہی ہوگا:ROFLMAO:
ارے کیا یاد کروایا بھیا
بھیا لوگ جب کسی چیز کے لیے ایسے بولیں ناں کہ عائشہ چپس تو نہیں کھانی تو میں کہتی ہوں "بھیا کیوں نہیں کھانی بھلا؟"
 
فہیم

لائبریرین
ارے کیا یاد کروایا بھیا
بھیا لوگ جب کسی چیز کے لیے ایسے بولیں ناں کہ عائشہ چپس تو نہیں کھانی تو میں کہتی ہوں "بھیا کیوں نہیں کھانی بھلا؟"
ہاہاہاہاہا۔
ویسے فہیم بھیا نے بھی کونسا صرف ہاں یا نہیں میں جواب دینا ہے:ROFLMAO:
 
Top