وہ تو خود فیسیں وصول کرنے والوں میں تھی۔ اس نے کہاں دینا تھا نذرانہ۔
ہو جانا چاہیے ناں میں جو کہہ رہی ہوں کہ روز آتی ہوں سو یقین کر لینا چاہیئےپھر لوگوں کو احساس کیسے ہو کہ کوئی آیا تھا، ہاں؟
لو تمہارا یہ پیغام ابھی دیکھاکیسے ہیں فہیم بھیا ؟
بیگم کو کہیے کہ ہمارا بہت سارا خیال رکھیے پھر سے صحت مند ہوجائیں گے
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام غدیر
الحمد اللہ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام
کیا حال ہیں۔
اللہ کا کرم ہے۔الحمد اللہ آپ سنائیں ؟
خیری جاؤ تے خیری آؤ ۔۔السلام علیکم!
اگلے تین دن محفل سے غیر حاضر رہوں گی.
آپ سب کافی سارا مس کرنا مجهے
جو ایسا نہیں کرے گا اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا.
اب تو یہاں آجاتی ہوں پہلے وقت نہیں ملتا تھا ۔اللہ کا کرم ہے۔
آپ کہیں کیا مصروفیات ہیں آج کل۔
کافی کم کم دکھائی دیتی ہیں۔
وعلیکم سلام یہ تم کدر غائب ہوئی پڑی ہو اجکل نہی نہی کافی دن سے میں تو فائن ہوں بھئی تم کیسی ہو ؟