عائشہ عزیز
لائبریرین
تو بھیا جی بنا دیں تو ہم کھا لیں گےتو ننھی پری املی اور کھجور کی چٹنی بنا کر اسے گول گپوں میں ڈال کر کھا جائیں۔
تو بھیا جی بنا دیں تو ہم کھا لیں گےتو ننھی پری املی اور کھجور کی چٹنی بنا کر اسے گول گپوں میں ڈال کر کھا جائیں۔
باربی کیوچلو پھر ان میں سے ایک ایک چیز پک کرو۔
بار بی کیو یا فاسٹ فوڈ
کولڈرنک یا جوس
ملک شیک یا آئسکریم
چائے یا کافی
چنا چاٹ یا گول گپے
املی کا کھٹا یا امی کے ہاتھوں پٹائی
نہ کریں بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ویسے ہی بارش کا موسم ہے اور اس پر گول گپے کا ذکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو ننھی پری املی اور کھجور کی چٹنی بنا کر اسے گول گپوں میں ڈال کر کھا جائیں۔
بہنا آپ میرے حصے کا بھی کھا لیجئے گا ناں مجھے لگے گا میں نے کھا لیا۔فی الوقت تو میں نے بہت مزے کی پوریاں اور دم کا قیمہ بنایا ہے ۔آجاؤ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
منہ میں پانی آگیا ناں؟نہ کریں بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ویسے ہی بارش کا موسم ہے اور اس پر گول گپے کا ذکر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور آخر کار ہمیں آنڈے پرونٹھے اور چائے پر اکتفاء کرنا پڑا۔جائیں میں نے کھانا کھانا بھیا میں نے حلوہ پڑی ہی کھانی تھی وہ جو بھیا کھائیں گے ۔۔ہاں جی
او او اواور آخر کار ہمیں آنڈے پرونٹھے اور چائے پر اکتفاء کرنا پڑا۔
چپکے سے!!!
بھیا بنائیں گے تو ننھی پری کو اڑ کر کھانے آنا ہوگا۔تو بھیا جی بنا دیں تو ہم کھا لیں گے
ہاں ہاں آئیندہ تو میں تمہارے حصہ کی پوڑی اور اس پر ڈھیر سارا اچار پہلے سے مختص کر رکھوں گا۔او او او
اچھا ہوا بھیااااااا
آئندہ مجھے نہ دینے کی نیت بھی نہ کیجئے گا۔
ہاں ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منہ میں پانی آگیا ناں؟
ہائیں وہ تو ہماری ٹیم لیڈر ہیں معصوم لوگوں کی بھیا جیٹیم لیڈر نظر نہیں آرہی۔
پکا عالی بھیا!بھیا بنائیں گے تو ننھی پری کو اڑ کر کھانے آنا ہوگا۔
ہم تو کبھی کبھار ہلدی رامز پانی پوری لاتے ہیں اور کچھ لوازمات خود تیار کر کے مزے لے کر کھاتے ہیں۔نہ کریں بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ویسے ہی بارش کا موسم ہے اور اس پر گول گپے کا ذکر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اچار آم کا ہو بھیا کھٹا سا۔۔ہاں ہاں آئیندہ تو میں تمہارے حصہ کی پوڑی اور اس پر ڈھیر سارا اچار پہلے سے مختص کر رکھوں گا۔
ہائیں تو پھر میری ٹیم لیڈر کون ہے ؟ہائیں وہ تو ہماری ٹیم لیڈر ہیں معصوم لوگوں کی بھیا جی
چالاک لوگوں کی تھوڑی ناں ہیں
ابھی تو مزید پانی آئے گا منہ میں بچووو۔۔۔منہ میں پانی آگیا ناں؟
گلا خراب ہوجائے گا۔ پھر میاؤں میاؤں کیسے کرو گی ؟اچار آم کا ہو بھیا کھٹا سا۔۔
ہم کو کیا پتا؟ہائیں تو پھر میری ٹیم لیڈر کون ہے ؟
یہ ٹیمیں کریں گی کیا ؟ حلوہ پوڑی کھانے کا مقابلہ ہوگا کیا ؟