ابن سعید
خادم
محفل میں شاید کسی نے اس سے چھٹکارے کا نسخہ لکھا تھا کبھی۔آج تو دیکها جا رہا ہے میچ ساته میں نیل بائٹنگ بهی جاری ہے.
محفل میں شاید کسی نے اس سے چھٹکارے کا نسخہ لکھا تھا کبھی۔آج تو دیکها جا رہا ہے میچ ساته میں نیل بائٹنگ بهی جاری ہے.
قدر مشترک!بہت ڈهیر سارا کام
نزلہ زکام کهانسی
میچ
ریکارڈنگ اپنی سہولت سے ای میل فرما دیں۔ابھی گھاس پر چل کر آیا ہوں، اتنے مزے کی چُر مُر ہو رہی تھی کہ کیا بتاؤں۔ ساونڈ فائل شئیر کر سکتا ہوں اگر چاہیں تو
یعنی سردیاں شروع ہونا ہی چاہتی ہیں کہ درجہ حرارت سارا دن بھی منفی میں رہا
میں ایویں ای کرتی ہوںمحفل میں شاید کسی نے اس سے چھٹکارے کا نسخہ لکھا تھا کبھی۔
جی جی وہ بهی.نیل بائٹنگ نا؟
شُدریکارڈنگ اپنی سہولت سے ای میل فرما دیں۔
گڈجی جی وہ بهی.
میں ٹھیک ہوں ماہیکیسے ہیں آپ لوگ؟ عائشہ عزیز اور قیصرانی بهائی.
میں ایویں ای کرتی ہوں
کبهی کبهی
میں تو نیل بائٹنگ نہیں کرتی۔۔سچیآج تو دیکها جا رہا ہے میچ ساته میں نیل بائٹنگ بهی جاری ہے.
شاباش بہنا، یہ ہوئی نا بات۔ چاکلیٹ کم ہو جائیں تو بتا دیجئے گامیں تو نیل بائٹنگ نہیں کرتی۔۔سچی
جی بھیاشاباش بہنا، یہ ہوئی نا بات۔ چاکلیٹ کم ہو جائیں تو بتا دیجئے گا
بس؟جی بھیا
منفی دس ہوگئی ہیں اب تو
جی بس وہ ذرا بڑی والی تھیں ناں ختم نہیں ہو رہی تھیں
حیرت ہے.جی بس وہ ذرا بڑی والی تھیں ناں ختم نہیں ہو رہی تھیں
وعلیکم السلام شونا پری۔ امتحان سے ننھی پری کو فرصت مل گئی؟السلام علیکم سعود بھیا
کیونکہ آپ اچهی بچی ہومیں تو نیل بائٹنگ نہیں کرتی۔۔سچی
ہے ناںحیرت ہے.