آپ کو پتہ ہے بھی نہی مجھے لگ گیا پتہ ایسے ہی ڈرایا کل مجھے گندے بچے نہ ہوں تو:cautious:
اچھا اس اتافاق کا نیم ہی بتا دیں :p:p:p
ڈرنا پڑتا ہے نا سمجھا کریں :p:p
جی فکر والی بات بلکل نہی کاز آئی ایم جسٹ ریلیکس ناؤ :):)کل تو بھاگ کے چھپ گئی تھی آپ نے اتنا ڈرایا مجھے :cautious:
پگلی پری، اب تو ہم نے اس بات کو اپنے حافظے سے پوری طرح کھرچ کر پھینک دیا۔ :) :) :)
 

قیصرانی

لائبریرین
الحمد للہ! آپ کی طرف آج کل موسم کس رنگ کا ہے؟ :) :) :)
ابھی گھاس پر چل کر آیا ہوں، اتنے مزے کی چُر مُر ہو رہی تھی کہ کیا بتاؤں۔ ساونڈ فائل شئیر کر سکتا ہوں اگر چاہیں تو :)
یعنی سردیاں شروع ہونا ہی چاہتی ہیں کہ درجہ حرارت سارا دن بھی منفی میں رہا :)
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت ڈهیر سارا کام
نزلہ زکام کهانسی :(
میچ :(
تو بہنا ایسا کریں کہ نزلہ زکام کھانسی کو بہت ڈھیر سارا کام کرنے پر لگا دیں اور خود آرام سے میچ دیکھیں، بغیر نیل بائٹنگ کے۔ مجھے سخت الجھن ہوتی ہے نیل بائٹنگ سے :(
 
Top