عائشہ عزیز
لائبریرین
جی بھیاوعلیکم السلام شونا پری۔ امتحان سے ننھی پری کو فرصت مل گئی؟
جی بھیاوعلیکم السلام شونا پری۔ امتحان سے ننھی پری کو فرصت مل گئی؟
یہ سوچنا پڑے گاکیونکہ آپ اچهی بچی ہو
سب خیر ؟کام پر آنا میرے ہمیشہ خوشی کا سبب بنتا ہے۔ ویک اینڈ پر اسی لئے تو لانگ ڈرائیو پر نکل جاتا ہوں کہ گھر کون بیٹھے۔ ابھی بھی مجبوراً موویز دیکھنی پڑتی ہیں جب گھر بیٹھنا ہو تو
الحمدللہ۔ آپ؟سب خیر ؟
سب خیر الحمداللہ ۔۔ کیا ہو رہا ہے ؟الحمدللہ۔ آپ؟
بس آفس ٹائم کے پانچ منٹ بچے ہیں، پھر گھر روانگی انشاء اللہسب خیر الحمداللہ ۔۔ کیا ہو رہا ہے ؟
خیری جائیں ۔۔ آج بھی مووی ڈے ہے ؟بس آفس ٹائم کے پانچ منٹ بچے ہیں، پھر گھر روانگی انشاء اللہ
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ آج کی صبح کیسی رہی؟
اور آج کی بورڈ سے دشمنی کا دن ہے شاید، ہے نہ پتر؟ٹھیک ہوں بھیا
صبح بھی ٹھیک رہی
ہی ہی ہیاور آج کی بورڈ سے دشمنی کا دن ہے شاید، ہے نہ پتر؟
جی شونا پتر، اب تو اسے ختم ہی ہو جانا چاہیے۔ خس کم جہاں پاک کے مصداق!ہی ہی ہی
اتنی مشکل اور بورنگ کتاب کو اب ختم ہو جانا چاہیے ناں بھیا
او ر کیا بھیاجی شونا پتر، اب تو اسے ختم ہی ہو جانا چاہیے۔ خس کم جہاں پاک کے مصداق!
بھئی ہم تو اپنی شونا پری کے ساتھ ہیں۔او ر کیا بھیا
ویسے یہ کوئی بڑے انکل نہ پڑھ لیں پھر وہ کہیں گے اتنی اچھی کتاب کو کیا کہہ رہے ہیں یہ لوگ۔۔(بھئی ہمیں تو سمجھ نہیں آتی ناں)
اب میں تھک گئی ہوں بھیابھئی ہم تو اپنی شونا پری کے ساتھ ہیں۔