و علیکم السلام
مصروفیت بہت بڑھ گئی ہے۔
تقریبا ؟؟جی بٹیا رانی ہم تقریباً سو ہی رہے ہیں۔
تقریباً اس لئے کیوں کہ اس وقت سونے کی کوشش کر رہے تھے۔تقریبا ؟؟
وعلیکم السلام۔السلام علیکم سب کو
کیا حال ہیں بچے؟وعلیکم السلام اپیا
اللہ کا شکر !وعلیکم السلام
کیسی ہیں قرۃ العین بٹیا؟
الحمد للہ ہم اپنے خیر خواہوں کی دعاؤں کے زیر سایہ ہیں۔اللہ کا شکر !
آپ کیسے ہیں بھیا؟
اپیاکیا حال ہیں بچے؟
جی بچے!؟
بیٹااااااااااابھیاااا