مقدس
لائبریرین
ذرا ٹیم سے نکل کر تو دکھائیں بچوں ں ں ںنہیں نہیں ، میں تو کنیڈئین ٹیم میں ہوں۔
ذرا ٹیم سے نکل کر تو دکھائیں بچوں ں ں ںنہیں نہیں ، میں تو کنیڈئین ٹیم میں ہوں۔
لوگ خفیہ باتیں جاننے کا جواز نہ ڈھونڈیں۔بارہ دری میں کانوں میں باتیں نہیں کی جا سکتیں۔ سب کچھ اعلانیہ کہنا پڑتا ہے۔
پوچھ کر آئیں گی بٹیا رانی؟میں ؎آجاؤں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بارہ دری میں کوئی بات خفیہ نہیں رہ سکتی۔ باز گشت سنائی دے جاتی ہے۔لوگ خفیہ باتیں جاننے کا جواز نہ ڈھونڈیں۔
اب یہ سب تو نہ آنے کے بہانے ہیں۔لو جی پھر فریحہ کہے گی میری پھوپھو اتنی دور سے اکیلی آئی ہیں ابو جان ان کو لینے بھی نہیں گئے۔ اور بھابھی جان کیا کہیں گی کہ میری بہنا اکیلی آئی ہیں؟
ہائیں ٹیم ہے کہ پھنداذرا ٹیم سے نکل کر تو دکھائیں بچوں ں ں ں
پھندا ہی سمجھ لیں بھیاہائیں ٹیم ہے کہ پھندا
دربار عالیہ سے چیٹ پر پابندی لگ گئی اس لیے ٹیموں کی آپسی چیٹ کا منصوبہ رد!چیٹ کوئی نہیں کرنا کسی نے ۔۔۔ ہاں جی
ہمم سمجھ گیا۔ پھندا بنانے کا مقابلہ ہے۔پھندا ہی سمجھ لیں بھیا
ہی ہی ہی ہی
باز گشت سے بچاؤ کے لیے دیواروں پر دافع باز گشت پردے لٹکائے گئے ہیں۔بارہ دری میں کوئی بات خفیہ نہیں رہ سکتی۔ باز گشت سنائی دے جاتی ہے۔
نہیں پھندے کو کام میں لانے کا بھیاہمم سمجھ گیا۔ پھندا بنانے کا مقابلہ ہے۔
کوئی بات نہیں ، ہم بھی پردے کے پیچھے چھپے ہیں سن گن لینے کے لئے۔باز گشت سے بچاؤ کے لیے دیواروں پر دافع باز گشت پردے لٹکائے گئے ہیں۔
اور وہ کام ہے کیا ؟نہیں پھندے کو کام میں لانے کا بھیا
ہی ہی ہی
ہائے ساری باتیں ابھی بتا دوں کیااور وہ کام ہے کیا ؟
آپ علم نہیں کہ "صندوقوں" کی طرح یہ "پردے" بھی انتہائی ہائی ٹیک اور سیکیور تکنیک کے حامل ہیں۔کوئی بات نہیں ، ہم بھی پردے کے پیچھے چھپے ہیں سن گن لینے کے لئے۔
آپ کو بھی علم نہیں کہ تیکنیک کو "بگ" کرنے کی بھی تیکنیک موجود ہے۔آپ علم نہیں کہ "صندوقوں" کی طرح یہ "پردے" بھی انتہائی ہائی ٹیک اور سیکیور تکنیک کے حامل ہیں۔
نہیں تھوڑی ابھی بتاؤ ، اور تھوڑی اگلے مراسلے میں۔ہائے ساری باتیں ابھی بتا دوں کیا
کانوں میں بھی نہیں بتانا بچُوکانوں میں۔۔۔
بگ تو تب تیار ہوں گے جب تکنیک و حفاظتی انتظامات کی مکمل تفصیل دستیاب ہو۔۔۔ جو کہ ٹاپ سیکریٹ ہے!آپ کو بھی علم نہیں کہ تیکنیک کو "بگ" کرنے کی بھی تیکنیک موجود ہے۔
کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس دفعہ بھی پچھی بار کی طرح دھمکیاں دے کر وہ ماحول پیدا کیا جا سکے گا؟کانوں میں بھی نہیں بتانا بچُو