ناعمہ عزیز
لائبریرین
یہی کرنا پڑے گا مجھے تو لگتا ہےکیا آپ کو لگتا ہے کہ اس دفعہ بھی پچھی بار کی طرح دھمکیاں دے کر وہ ماحول پیدا کیا جا سکے گا؟
یہی کرنا پڑے گا مجھے تو لگتا ہےکیا آپ کو لگتا ہے کہ اس دفعہ بھی پچھی بار کی طرح دھمکیاں دے کر وہ ماحول پیدا کیا جا سکے گا؟
جب آپ ہر بار مسکانوں پر ٹرخا سکتے ہیں تو ننھی پریاں ہر بار دھمکیوں پر کیوں نہیں ٹرخا سکتیں!کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس دفعہ بھی پچھی بار کی طرح دھمکیاں دے کر وہ ماحول پیدا کیا جا سکے گا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
عائش بچے کیسے ہو؟
میں یہں تھی بچے!وعلیکم السلام
آپ کہاں چلی گئی تھیں اپیا؟
کب یہاں تھیں؟میں یہں تھی بچے!
ایسے شکل نہیں بناتے
بس ضروری کام سے بچے!کب یہاں تھیں؟
اور آپ کہاں جا رہی ہیں اپیا؟
جییییییییییی
کب آئیں گی؟؟؟؟؟؟بس ضروری کام سے بچے!
واپس آجاؤں گی
کھانا کھایا؟
اپیا جیییییجییی ییی ییی یی
ہاں کیوں کہ آخری اسٹیج پر فاصلہ خطرناک حد تک زیادہ ہے۔یہی کرنا پڑے گا مجھے تو لگتا ہے
جی عائشہ جیییییاپیا جییی یی
اس کے جواب میں ہم نے کچھ کہا تو راز کے leak ہونے کا امکان ہے اس لیے ہم خاموش ہیں!جب آپ ہر بار مسکانوں پر ٹرخا سکتے ہیں تو ننھی پریاں ہر بار دھمکیوں پر کیوں نہیں ٹرخا سکتیں!
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
عائش بچے کیسے ہو؟
جانا ضروری ہے نا پری بچے!کب آئیں گی؟؟؟؟؟؟
بس مجھے نہیں پتا آپ کہیں نہیں جائیں اپیا
میں نے ناں لنچ تھوڑا لیٹ کیا تھا
بیٹاااااااااااااا